ملک کے بیشتر حصے میں مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور صرف بلوچستان میں بارشوں سے مختلف حادثات میں اب تک 69 افراد جاں بحق جبکہ 432 مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔ حکومت بلوچستان نے بارشوں مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پچھلے چار سال لاہور یتیم اور لاوارث تھا، اگر اس نالائق کی حکومت ایک سال اور رہتی تو وہ اسے بھی کھنڈر مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ظلم و مہنگائی اور ہورہی ہے اور جس نے بھی ان لوگوں کو سازش کے تحت حکومت پر بٹھایا ہے مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے سپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا اور کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کا تحفظ یقینی ہوا۔ تفصلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں لیفٹیننٹ کرنل لائق بیگ مرزا کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے شہدا کے درجات مزید پڑھیں
کوئٹہ سے اغواء ہونیوالے کرنل لئیق بیگ مرزا کو دہشتگردوں نے شہید کردیا، آپریشن میں 2 دہشت گرد مارے گئے، بقیہ دہشت گرد ان کے مغوی کزن عمر جاوید کو لیکر فرار ہوگئے، سکیورٹی فورسز کا علاقے میں آپریشن جاری مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 18 روپے فی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گری ہیں، آج ہمیں قیمتوں کو کم کرنے مزید پڑھیں
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے دوران قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے تفصیلی فیصلے پر جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے اضافی نوٹ تحریر مزید پڑھیں
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے دوران قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔تفصیلی فیصلہ 86 صفحات پر مشتمل ہے جسے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے مزید پڑھیں
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں خیبرپختونخوا کے وسائل استعمال ہونے لگے۔خیبرپختونخوا حکومت نے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی مہم کیلئے فرنٹیئرکانسٹیبلری (ایف سی) کے محافظ فراہم کردیے۔ گزشتہ شب لاہور کے حلقہ پی پی 168 مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کو نوٹس جاری کردیا۔ نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ انکوائری کے باعث فرح خان کو نوٹس جاری مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے، اس موقع پر ترجمان دفترِخارجہ نے کہا ہے کہ 22 کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے حق خودارادیت کیلئے قربانیاں دیں، یوم شہدائے کشمیر ان قربانیوں کی یاد دہانی کراتا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک جاری مزید پڑھیں