ہفتے کی چھٹی بحال

 وفاقی کابینہ نے ملک میں ہفتے کی چھٹی بحال کردی۔وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور اس پر قابو پانے کے لیے مختلف طریقوں پر غور کیا گیا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر مولانا طارق جمیل کا سخت ردعمل

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ نبی کریمﷺ کی شان مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بربریت جاری،تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض فورسز نے تین نوجوانوں کو شہید کر دیا۔بھارتی فورسز نے کپواڑہ میں ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت کی درخواست عدالت نے خارج کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان سے مشاورت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

پاکستان نیوکلیئر پروگرام پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریگا،جنرل ندیم رضا

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے نیوکلیئر پروگرام پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا ، قومی اسٹریٹجک پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری تبصرے سے ہر صورت مزید پڑھیں

بی جے پی رہنمائوں کے توہین آمیز بیانات،بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،سخت احتجاج ریکارڈ کرایا گیا

پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کی پیغمبر اسلامﷺ کے بارے میں تضحیک آمیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار مزید پڑھیں

بی جی پی رہنمائوں کی جانب سے توہین آمیز بیانات پر دفتر خارجہ کی مذمت

پاکستان نے بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے دو سینئر عہدیداروں کی جانب سے حال ہی میں نبی کریمﷺ ۖ کی شان میں انتہائی توہین آمیز ریمارکس کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سے نہ صرف پاکستانی مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت ختم ہوتے ہی ان کی سکیورٹی پر مامور اہلکار ہی انہیں گرفتار کرلینگے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو اسلام آباد واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں، ان کی ضمانت ختم ہونے پر ان کو دی گئی سکیورٹی ہی گرفتار کر لے گی۔ وزیر داخلہ رانا ثنا مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان کو شہباز گل نے بنی گالہ جانے سے روک دیا، دونوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ہیلی کاپٹر کے ذریعے بنی گالہ پہنچ گئے ہیں اور ان سے میل ملاقاتوں کا بھی سلسلہ شروع ہو چکا ہے تاہم پاکستان تحریک انصاف کے راولپنڈی سے ممبر صوبائی اسمبلی فیاض الحسن چوہان جب چیئرمین مزید پڑھیں

ملکی سیاست میں ایک اور تہلکہ، ملک ریاض اور بیٹی کی بشریٰ بی بی اور فرح گوگی سے متعلق آڈیو لیک

 ملکی سیاست میں ایک اور آڈیو لیک نے تہلکہ مچا دیا، ملک ریاض  اور انکی  بیٹی امبر ریاض  کی مبینہ ٹیلی فونک گفتگو سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک ریاض  اور انکی  بیٹی امبر ریاض  کی مبینہ ٹیلی فونک مزید پڑھیں

عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر بنی گالہ پہنچ گئے، کور کمیٹی کا اجلاس طلب

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور سے بنی گالہ پہنچ گئے ہیں۔سابق وزیراعظم عمران خان کے بنی گالہ پہنچنے پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اس حوالے سے مزید پڑھیں

عمران خان کا بالآخر پشاور سے واپس اسلام آباد آنےکا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بالآخر پشاور سے واپس اسلام آباد آنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کل پشاور سے اسلام آباد واپس اپنی رہائش گاہ بنی گالہ منتقل ہوجائیں گے، وہ گذشتہ ماہ اسلام آباد میں لانگ مزید پڑھیں

حکومت الیکشن کمیشن کو ساتھ ملاکر الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کررہی ہے،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو ساتھ ملاکر الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کررہی ہے، شہباز شریف بہت گھبرائے ہوئے ہیں ،چہرے پر خوف ہے ، اگر آپ سے حکومت نہیں ہوتی تو مزید پڑھیں

صدر نے نیب اور الیکشن ترمیمی بل بغیر منظوری کے واپس بھجوادیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور الیکشن ترمیمی بل بغیر منظوری کے واپس بھجوادیے۔ صدر  مملکت نے بلز کی منظوری سے انکار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ وفاقی حکومت نیب اور الیکشن ترمیمی بلز پر مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کو سرکاری عہدیداروں کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار تفویض

وزیر اعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو سرکاری عہدیداروں کی بھرتی، تقرر اور تعیناتیوں سمیت ترقیوں سے قبل ان کی اسکریننگ کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔  رپورٹ کے مطابق حکومت نے مزید پڑھیں