وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعاؤں اور اتحادی حکومت کے اخلاص کا نتیجہ ہے، سیلاب متاثرین کی بحالی تک کوششیں جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں
2023 کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی 2 الگ الگ فہرستیں جاری ہوئی ہیں اور دونوں میں پاکستان سب سے آخری نمبروں پر ہے۔آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب مزید پڑھیں
جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو) نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں اسٹیٹک تعیناتی سے انکار کردیا۔وزارت داخلہ نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر جی ایچ کیو کے جواب کے بعد جوابی خط لکھ کر مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے پاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیے۔چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی 2022 سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔اوگرا نے قیمت میں اضافے کیلئے کمپنیوں کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے سوئی ناردرن کے لئے 74.42 فیصد مزید پڑھیں
سعودی عرب پاکستان میں اعلان کردہ 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ ہو گیا جس کے لیے منصوبہ سازی بھی شروع کردی گئی ہے۔سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں آج ہونے والے اجلاس کے آغاز سے قبل وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور عطا اللہ تارڑ سمیت مسلم لیگ (ن) رہنماؤں کی ایوان میں داخلے پر مبینہ پابندی کے پیش نظر اسمبلی گیٹ پر پارٹی اراکین مزید پڑھیں
وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پوری دنیا سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد اور پاکستان پر اعتماد پچھلے 3 ماہ سے ملک کے ڈیفالٹ کی مہم چلانے والوں کے ’منہ پر طمانچہ‘ ہے۔ رانا ثنا اللہ نے پنجاب مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عرب خبر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، جنرل سیکریٹری اسد عمر اور سینئر رہنما فواد چوہدری کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تینوں رہنماؤں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے علما نے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کے خلاف فتویٰ جاری کردیا۔مختلف مکاتب فکر کے علما نے دہشتگردی کے خلاف واضح اعلان کیا ہے جس میں دارالعلوم سرحد پشاور، جامعہ دارالعلوم حقانیہ اور تنظیم المدارس کے علما نے فتویٰ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے دوست ممالک کی جانب سے تعاون پر شکر گزار ہیں لیکن بحالی اور تعمیر نو کی سرگرمیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں۔سیلاب زدہ علاقوں کی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنادیا جس میں حکومت سندھ کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن نے 6 جنوری کو مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر 26 ستمبر 2022 مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کی صبح آرمی چیف مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلمشنٹ خدا کے واسطے کوئی پولیٹیکل انجینئرنگ نہ کرے کیونکہ ماضی میں جو پولیٹیکل انجینئرنگ کی گئی ہے اس کا ملک کو بہت نقصان مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف ریزیلینٹ پاکستان عالمی کانفرنس میں سیلاب متاثرین کا کیس دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے سوئٹر لینڈ کے شہر جنیوا روانہ ہوگئے۔ انٹرنیشنل کانفرنس آن کلائمیٹ مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے شہباز شریف، آصف زرداری اور عمران خان کو پاکستان کے لیے ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیدیا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا لاہور ماحولیات کے لحاظ سے ایشیا کا نہیں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر واپس کر رہے ہیں، مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں انتہاپسندوں کی جانب سے کیے گرینیڈ حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔نجی ٹی وی کو بنوں ڈویژن پولیس کے ترجمان واجد خان نے بتایا کہ ’موٹرسائیکل پر سوار انتہاپسندوں نے مزید پڑھیں
