وزارت خارجہ کے نمائندے نے عدالت میں بیان دیا ہےکہ ڈاکٹرعافیہ سے رابطہ کیا مگر انہوں نے رابطہ منقطع کردیا اور جیل انتظامیہ نے بتایا کہ عافیہ صدیقی فیملی سے کوئی رابطہ نہیں کرنا چاہ رہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چینی ساخت بحری جہاز کی پاکستان کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی ،پی این ایس تیمور کمشنینگ تقریب کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے چینی مشن کے سربراہ راشد شیخ تھے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف آج گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ایک ہفتے کے مختصرعرصے میں یہ وزیراعظم کاگوادرکادوسرادورہ ہے جہاں وہ مقامی ماہی گیروں سے ملاقات کریں گے۔شہبازشریف جدیدہسپتال کی تعمیرکے لئے انڈس ہسپتال اورگوادرکے ترقیاتی ادارے کے درمیان مفاہمت کی مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجٹ سے متعلق اہم فیصلے کیے ہیں، کوئی سبز باغ نہیں دکھاؤں گا۔ معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیسز میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی بچاؤ مہم کے تحت آج صوبے بھر میں بازار بند رہیں گے۔ ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے مسلسل دوسرے روز بازاروں میں کریک ڈاؤن کیا جس دوران اوقات کارکی خلاف ورزی پر 30 دکانیں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم کو فون کرکے زلزلے میں ہونے والی تباہ کاریوں اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخونزادہ کو ٹیلی فون کیا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت بھاری سرمایہ کاری کے ذریعے پاکستان کو ایشیا کا صنعتی مرکز بنانے کے لئے پرعزم ہے۔انہوں نے یہ بات رات بحرینی کمپنیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس نے رائل مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی برادری پرزوردیاہے کہ وہ سیاسی مفادات سے بالاترہوکر افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے تناظرمیں ملک کی مددکریں۔نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کی طرف سے جاری کئے گئے ایک پیغام مزید پڑھیں
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق این ڈی ایم اے نے امدادی سامان رات کو اسلام آباد سے روانہ کیا۔ این ڈی ایم اے ترجمان نے بتایا کہ 8 مزید پڑھیں
اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف ایڈمرلGiuseppe Cavo Dragone نے بدھ کو اسلام آباد میں ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال، باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں جو امن، دفاع اور سلامتی سے متعلق تمام اہم امور پر ہم آہنگی پر مبنی مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس ایڈمرلGiuseppe Cavo Dragone نے جی ایچ کیو میں آرمی مزید پڑھیں
وزیراعظم ہاؤس میں پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق حتمی فیصلہ آئین کی روشنی میں پارلیمنٹ کی منظوری سے کیاجائے گا۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی مزید پڑھیں
یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن 27 بین الاقوامی کنونشنز پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد پہنچا جس پر پاکستان دستخط کنندہ ہے۔ ایک بیان میں پاکستان میں یورپی یونین کے مشن نے کہا کہ ان کے مزید پڑھیں