وزیر اعظم نے بچوں کو قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیو کا چیلنج اب بھی موجود ہے جس کے خاتمے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، پولیو کے خاتمے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز، وفاقی اداروں، صوبائی حکومتوں اور بین مزید پڑھیں

حتمی حلقہ بندیاں اگست کے دوسرے ہفتے تک مکمل کرلی جائیں گی،چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ حتمی حلقہ بندیاں رواں برس اگست کے دوسرے ہفتے تک مکمل کرلی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیرصدات ہوا جس میں سیکریٹری الیکشن مزید پڑھیں

پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق

افغانستان کے نائب وزیراطلاعات و ثقافت و طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

بلوچستان کے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کےخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی ہے جس پر 14 ارکان اسمبلی کے دستخط ہیں۔ تحریک عدم اعتمادپر بلوچستان عوامی پارٹی مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس پر سپریم کورٹ کا مکمل فیصلہ یہاں پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے منحرف اراکین کے بارے میں متعلق آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس پر سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ آگیا۔ عدالتی فیصلے کے تحت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید پڑھیں

منحرف ارکان قومی اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا،سپریم کا آرٹیکل 63اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلے میں کہا ہے کہ منحرف رکن کا دیا گیا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 مزید پڑھیں

حکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہ

حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔جیونیوز کے مطابق حکومت نے تکنیکی بنیادوں پر چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو ہٹانے کا فیصلہ کیا  ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب ترمیمی آرڈیننس کی میعاد مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی  ریفرنس پر فیصلہ محفوظ،آج شام سنایا جائیگا

 سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی  ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج شام کو سنایا جائے گا۔ سپریم  کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا چینی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

 وزیراعظم شہبازشریف کا چینی وزیراعظم لی کیانگ کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،دونوں وزرائے اعظم نے اتفاق کیا کہ پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک پارٹنر شپ کونقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے۔ پاک چین وزرائے اعظم نے دوطرفہ امور پر مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز  کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز  کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں 16 اور 17 مئی کی درمیانی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری آج 3  روزہ دورے پر  امریکا پہنچیں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج 3  روزہ دورے پر  امریکا پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق  اپنی پہلے  سرکاری دورے کے دوران  بلاول بھٹو زرداری  امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے بھی ملاقات کریں گے۔ دورے میں  بلاول بھٹو  پاک امریکی مزید پڑھیں