ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان نیشنل سکیورٹی کے بیانات سے واقف ہیں، دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی جانب سے شادی ہالز رات دس اور مارکیٹیں رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کے فیصلے پر مرکزی تنظیم تاجران اور آل پاکستان انجمن تاجران نے مسترد کردیا ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کےبعد مرکزی مزید پڑھیں
وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کابل میں گزشتہ برس جو کچھ ہوا اس کی ایک تاریخ ہے، تحریک طالبان افغانستان ایک حقیقت ہے، تحریک طالبان پاکستان ایک فتنہ ہے۔ دادو میں میڈیا سے مزید پڑھیں
حکومت نے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سرکاری مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں ریاست کی عملداری کو یقینی بنانے کا اتفاق کر لیا جبکہ 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی ملائیشین ہم منصب اسماعیل صابری یعقوب کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی، نئے وزیراعظم اور عوام کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ملائیشین ہم منصب مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی کوششیں تاحال بےنتیجہ ثابت ہوئی ہیں جوکہ مرکز میں ان کی اہم اتحادی جماعتیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز دونوں جماعتوں کے قائدین مزید پڑھیں
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان میں دہشت گردی کو برداشت نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور کشیدگی پھیلانے والوں یا تمام تنظیموں سے پوری طاقت کے ساتھ نمٹنے کا عزم دہرایا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر مزید پڑھیں
31 دسمبر کو اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور وفاق کی انٹراکورٹ اپیلیں سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ہیں۔اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات31 دسمبر کو کرانے کےعدالتی فیصلے کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری منظور کرلی۔چیف اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض پی مزید پڑھیں
پنجاب میں ملز مالکان نے آٹے کی قیمت میں 150 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے جبکہ صوبے کے مختلف اضلاع میں شہریوں کو آٹے کی شدید قلت کا بھی سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں 20 کلو گرام مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمارے 3 ارکان کو اعتماد کے ووٹ میں نیوٹرل رہنے کا کہا گیا ہے، کراچی میں ایم کیو ایم کو متحد اور بی مزید پڑھیں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے لیے عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں، توشہ خانہ سے توپ خانے تک کوئی چیز محفوظ نہیں۔پشاور میں میڈیا مزید پڑھیں
ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹے اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، تاہم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر آج سے چینی کی قیمت میں 19 مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کو بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کی شق ون بی کے تحت ترمیمی بل بغیر مزید پڑھیں
پاک بھارت معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کر دیا گیا۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی سالانہ جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے نواحی علاقے شہباز خیل میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔ترجمان لکی مروت پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس میں آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول و ڈیزل مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیک ورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی، درخواست میں مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو کروانے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں
