متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے

متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔متحدہ عرب  امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال  کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر کے انتقال  پر 40 روزہ سوگ کا اعلان مزید پڑھیں

تاریخی انٹرنیشنل سنی کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں،کارکنان اہلسنت میں مذہبی جوش وخروش عروج پرپہنچ گیا

اسلام آباد (سی این پی )جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ہونے والی تاریخی انٹرنیشنل سنی کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں کارکنان اہلسنت میں مذہبی جوش وخروش عروج پر سنی کانفرنس 15مئی کو مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کھاریاں فارمیشن کا دورہ ،جنگی مشقوں کا جائزہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں فارمیشن کا دورہ کیا اور جنگی مشقوں کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کھاریاں میں سینٹرل کمانڈ کی اسٹرائیک فارمیشنز مزید پڑھیں

ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے کا ہو گیا

پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے کرپٹ ٹولے تھری اسٹوجز کے ساتھ مل کر سازش کی،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کا اعلان ہونے یہ احتجاجی تحریک جاری رہے گی۔ اٹک میں جسلے سے خطاب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کیلئے بڑی خبر آگئی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر اضافی سپورٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔  وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کےکنٹری ڈائریکٹر اور ٹیم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایشیائی مزید پڑھیں

آرمی چیف کے عہدے پربلاوجہ بات کرنا اس عہدےکو متنازع بنانےکے مترادف ہے،میجر جنرل بابر افتخار

 نجی ٹی وی چینل سےگفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ ابھی ہم نے تفصیلی بیان جاری کیا ہے،کافی عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ فوج کا سیاست سے کوئی مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر نے پشاورکورکمانڈرسے متعلق سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات کو انتہائی نامناسب قرار دیدیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پشاورکورکمانڈرسے متعلق سینیئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات کو انتہائی نامناسب قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پشاور کور پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسجد نبوی واقعہ پر مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مسجد نبوی واقعہ پر مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مسجد نبوی واقعے پر فواد چوہدری، قاسم سوری اور شہباز گل کی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے کا وزیراعظم کیخلاف پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کا معاملے میں ایف آئی اے نے عدالت میں اپنا مؤقف پیش کردیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف  آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی مزید پڑھیں

پاکستانی اور امریکی وزرائے خارجہ ملاقات سے قبل دونوں ممالک میں سکیورٹی امور پر مذاکرات مکمل

امریکی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات سے چند روز قبل دونوں ممالک نے واشنگٹن میں سیکیورٹی امور پر مذاکرات مکمل کر لیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے مزید پڑھیں

وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف کی بھائی نواز شریف سے پہلی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے۔ ن لیگ کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف مزید پڑھیں

کب کہا کہ ہم الیکشن سے ڈرتے ہیں،انتخابی اور نیب اصلاحات کے بعد انتخابات ہونگے،زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے لیکن ہمارے گیم پلان میں انتخابی اور قومی احتساب بیورو (نیب) اصلاحات ہیں، جس کے بعد انتخابات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیخلاف ریفرنس خارج

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق ریفرنس خارج کردیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت تین رکنی بینچ نے منحرف ارکان کے خلاف نا مزید پڑھیں