ہاتھ جوڑ کر عوام سے التجا کرتے ہیں کہ نفرتوں کو ختم کردیں،مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں۔ اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں، آج مزید پڑھیں

ایک صوبیدار 4 جوان دیدیں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو جیل میں ڈلوا دوں،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ مجھے ایک صوبیدار اور 4 جوان مہیا کر دیں تو میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے جیل میں ڈلوا دوں۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ مزید پڑھیں

پریس اور اظہار رائے کی آزادی کے لیے پوری طرح پُرعزم ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران حکومت کے آخری سال پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی 12 پوائنٹس تنزلی ہوئی، عمران خان حکومت کو  پریس فریڈم پریڈیٹر کا شرم ناک خطاب ملا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مزید پڑھیں

امریکا کی کراچی یونیورسٹی میں دہشتگرد حملے کی مذمت

امریکا نے ایک بار پھر کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت کر دی۔ ترجمان امریکی محمکہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ دہشتگرد حملہ کہیں بھی ہو قابل مذمت ہے، خصوصاً تعلیمی اور مذہبی جگہوں پر حملہ مزید پڑھیں

امریکا کا جو یار ہے غدار غدار ہے کا نعرہ لگانے والے اب کہہ رہے ہیں امریکا سپر پاور ہے اس سے دوستی چاہتے ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پولیٹیکل سیکرٹری شہباز گل نے کہا ہےکہ امریکا سپر پاور ہے اس سے دوستی چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ہم نے پاکستان کی نئی مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز تقاریر سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا،منیر اکرم

 اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم کا کہناہے کہ ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز تقاریر سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ چین اور ترقی پذیر ممالک پرمشتمل گروپ 77 کی انفارمیشن کمیٹی کے موقع پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

 وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا اور  انہیں عید الفطر کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور مزید پڑھیں

آزادی اظہار رائے پرپابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں،امریکا

 امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے پرپابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر امریکی وزیر  خارجہ  انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آؤٹ لیٹس اور سول مزید پڑھیں

پاکستان اور یو اے ای کا دو طرفہ تجارت و دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دو طرفہ تجارت، توانائی، انفرااسٹرکچر اور پیٹرولیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے معاشی وفد نے لاہور میں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شہید کیپٹن کاشف اور شہید کیپٹن سعد کے گھر آمد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شہید کیپٹن کاشف اور شہید کیپٹن سعد کے گھر پہنچے، اس موقع پر آرمی چیف کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی 3 سالہ میعاد ختم،توسیع نہیں ملے گی

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ کل گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی 3 سالہ میعاد ختم ہو رہی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ انہوں نے ڈاکٹر رضا باقر سے مزید پڑھیں

صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ملکوں کی فہرست میں پاکستان تنزلی

آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق رواں برس صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ملکوں کی فہرست میں پاکستان 12 درجے تنزلی کے ساتھ 157 نمبر مزید پڑھیں