متنازع ٹوئٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جانب سے متنازع ٹوئٹس کے کیس میں درخواستِ ضمانت بعد از مزید پڑھیں
سقوط ڈھاکہ کو 51 برس بیت گئے، مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوط ڈھاکہ کے طور یاد کیا جاتا ہے۔16 دسمبر 1971 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی برسی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں
آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کو 8 سال مکمل ہو گئے مگر زخم آج بھی تازہ ہیں۔16 دسمبر 2014 کو آج ہی کے دن پشاور میں آرمی پبلک سکول پردہشت گردوں نے حملہ کرکے معصوم بچوں مزید پڑھیں
ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے کراچی کے مطابق سائبرکرائم سرکل نے پنجاب کےعلاقے لودھراں میں کارروائی کرتے ہوئے مرحوم ایم این اے اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کو مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 214 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ اس مزید پڑھیں
امریکی کمانڈر سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا مزید پڑھیں
پاک افغان بارڈر پر پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق پاک افغان بارڈرکلی شیخ لعل محمد میں پاکستانی اورافغان بارڈرفورسز کےدرمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں مزید پڑھیں
توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف فوج داری کارروائی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے انہیں 9 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے افسران کے تبادلوں سے روک دیا۔پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے صدر Csaba Korösi سے ملاقات کی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پانی کے بحران اور پائیدار ترقی کے اہداف سے متعلق امور مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری پر مخصوص ممالک میں اقلیتوں کے خلاف نسل کشی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے زور دیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں
پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد پہنچادیا اور سندھ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات منسوخ کردئیے گئے۔سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کےخلاف سندھ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ کے علاقے میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے میں ایک فوجی جوان اور ایک شہری شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خود کش دھماکے میں ایک سپاہی 30 سالہ محمد امیر نے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے تمام ذمہ داران سے رائے لے چکا ہوں، اب مزید مشاورت نہیں فیصلے کا اعلان ہو گا، اسمبلیاں دسمبر میں مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت، ٹھوس شواہد ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی امن مزید پڑھیں
تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دعوت نامے پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے ایک اور دھچکا لگ گیا۔الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اہل کو قرار دے دیا، الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔عمران خان پر مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کا الزام ہے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 7 روزہ دورے پر امریکی شہر نیویارک پہنچ گئے جہاں وہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں عالمی رہنماؤں اور واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
