پاکستان میں دہشتگردی کے ہر واقعہ کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ لاہور جوہر ٹاؤن دھماکا ’’را‘‘ نے کروایا، دہشتگردی منصوبے پر تقریباً ایک ملین ڈالر خرچ کیے گئے، ملزم بلوچستان سے گرفتار ہوچکے، ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ پاکستان میں دہشتگردی کے مزید پڑھیں

نیب ترامیم اس اسمبلی نےکیں جو مکمل ہی نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ نیب قانون کے غلط استعمال سے کتنے لوگوں کے کاروبارتباہ ہوچکے جب کہ نیب ترامیم سے فائدہ صرف ترمیم کرنے والوں کو ہی ہوا ہے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی نا مکمل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کارٹیلز نہیں چاہتے گوادر کی بندر گاہ ترقی کرے، سکھر حیدرآباد موٹروے میں طویل تاخیر کی وجہ بتادی تو رنگ میں بھنگ پڑ جائے گا۔حیدر آباد سکھر موٹر وے کے سنگ بنیاد کی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ایم 6 حیدرآباد-سکھر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے آج ایم 6 حیدرآباد-سکھر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعظم شہبازشریف آج سکھر پہنچے ، جہاں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم اور وفد کا استقبال کیا۔جس کے بعد وزیراعظم نے 3 کھرب 7 ارب روپے مزید پڑھیں

عمران خان کو ٹیریان خان کے کیس کا بھی بتانا پڑے گا، سلیمان شہباز

وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ کہاں گئی وہ منی لانڈرنگ اور وہ 500 ارب؟سلیمان شہباز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو تنقید مزید پڑھیں

سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت کے لیے سلیمان شہباز کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے مزید پڑھیں

پاکستان کو ڈیفالٹ کی صورتحال سے بچا لیا ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے آخری دنوں میں ہمارے لیے کانٹے بچھا کر گئے لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ کی صورتحال سے بچا لیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سینیٹرز کے احتجاج اور شور شرابے کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پروموشن اور تحفظ کا بل منظور

سینیٹ میں پی ٹی آئی سینیٹرز کے احتجاج اور شور شرابے کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پروموشن اور تحفظ کا بل منظور کر لیا گیا۔سینیٹ کا اجلاس تقریباً 7 ہفتوں کے وقفے کے بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد  کی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی عمران خان مزید پڑھیں

سال 2022 میں 5 پاکستانی صحافیوں سمیت 67 صحافی فرائض کی ادائیگی کے دوران قتل

انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں 5 پاکستانی صحافیوں سمیت 67 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران قتل کردیے گئے۔رپورٹ کے مطابق آئی ایف جے نے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کرنا او آئی سی کی اجتماعی اور انفرادی ذمہ داری ہے، حسین براہیم طہٰ

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کہا ہے کہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا راستہ تلاش کرنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین مزید پڑھیں

افغان بارڈر فورسز کی چمن میں بلا اشتعال فائرنگ ، 6 پاکستانی شہری شہید

افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان بارڈر فورسز مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی وزیراعظم اور وزیر خزانہ سے اہم ملاقاتیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وفاقی وزیر اسحاق ڈار سے ملاقات کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایم این ایز مجھے پیغامات بھیجتے ہیں کہ ان کے استعفے قبول نہ کریں، راجا پرویز اشرف

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے روز دے کر کہا ہے کہ وہ اس وقت تک پی ٹی آئی کے کسی بھی رکن اسمبلی کے استعفے قبول نہیں کریں گےجب تک کہ اس بات کا یقین نہ ہو مزید پڑھیں

4سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد سلیمان شہباز کی واپسی

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز لندن میں 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے۔ان کی واپسی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب کہ 3 روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز مزید پڑھیں

اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے تحویل میں لیکر سکھر منتقل کردیا

متنازع ٹوئٹس کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر کوئٹہ سے سکھر منتقل کر دیا۔اعظم سواتی کے خلاف کراچی سمیت سندھ کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ریکوڈک منصوبے کو قانونی قراردیدیا

سپریم کورٹ نے ریکورک منصوبے کو قانونی قرار دیدیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے 13 صفحات پر مشتمل ریکوڈک ریفرنس پر مختصر رائے سنائی۔سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں لکھا کہ ریکوڈک ریفرنس میں صدر مملکت نے 2 سوالات مزید پڑھیں