جسٹس ملک شہزاد احمد خان  قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر

صدر مملکت نے لاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے لیے نام کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نےلاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے لیے سینیئرجج  جسٹس ملک شہزاد احمد خان کےنام مزید پڑھیں

حکومت تبدیلی کی امریکی سازش پر کوئی شبہ تھا تو اب دور ہونا چاہیے،عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک سازش کو پہلے لوگوں نے مانا نہیں لیکن بعد میں سب ثابت ہوگیا ہے۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ امریکی دفاعی تجزیہ مزید پڑھیں

انسانی حقوق کمیشن کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف درج مقدمات واپس لینےکا مطالبہ

انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئررہنماؤں کے خلاف درج مقدمات فوری واپس لیے جانےکا مطالبہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر کو دورہ پاکستان کی دعوت

وزیراعظم شہبازشریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ٹیلی فون کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو عید کی مبارکباد دی اور قطر کے عوام کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ امیر قطر نے بھی وزیراعظم مزید پڑھیں

گرفتاری کا خوف، فواد چوہدری اور شہباز گل عدالت پہنچ گئے، عدالت نے پولیس کو کارروائی سے روک دیا

توہین مذہب کے مقدمات پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو  رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ فواد چوہدری کی درخواست پر  اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں

صدر نماز عید فیصل مسجد، وزیراعظم لاہور میں ادا کرینگے

پاکستان میں عید الفطر کل مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ عید الفطر کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات ہوں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی عید کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عید الفطر

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ خیبر پختونخوا کی مختلف مساجد اور عیدگاہوں میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی، اس موقع پر ملک کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے کل سرکاری سطح پر عید الفطر منانے کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا حکومت نے مسجد قاسم خان کی غیرسرکاری کمیٹی کے اعلان کے بعد کل 2 مئی کو سرکاری طور پر عید الفطر منانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

واقعہ مسجد نبوی،مقدمہ درج ہونے کے بعد عمران خان، شیخ رشید فواد چوہدری و دیگر کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل

مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر سابق وزیراعظم عمران خان، فواد چوہدری، شہباز گل اور شیخ رشید سمیت 150 افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج  ہونے کے بعد ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

شیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والے کو 50ہزار روپے دوںگا،حنیف عباسی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے شیخ رشید سے متعلق عجیب و غریب اعلان کیا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ایما پرمسجد نبوی ﷺ کےافسوس ناک واقعےکی مزید پڑھیں

 شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کا ایک  روزہ  جسمانی ریمانڈ منظور

تحریک انصاف کے ایم این اے اور شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کا ایک  روزہ  جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا  گیا۔ ایم این اے شیخ راشد شفیق کوپولیس نے سخت سکیورٹی میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، سول جج مزید پڑھیں

مسجد نبوی واقعہ، سابق وزیراعظم عمران و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف تھانہ مارگلہ میں بھی درخواست دائر

اسلام آباد(سی این پی )سابق وزیر اعظم عمران اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید  کے خلاف ایک اور درخواست سامنے آگئی،درخواست تھانہ مارگلہ پولیس کو شیخ رشید کے خلاف دے دی گئی، درخواست گزار کا موقف ہے کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

فرح خان پر انہوں نے بالکل غلط کیس کیا ،وہ عرصہ سے رئیل اسٹیٹ کا کام کرتی ہے،عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ شریف خاندان نے کیسز ختم کرنےپر کام شروع کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تفتیش کرنے والے ایف آئی مزید پڑھیں

گورنرپنجاب کو ہٹانےکی سمری دوبارہ ایوان صدر کو  موصول

وزیراعظم کی گورنرپنجاب کو ہٹانےکی سمری دوبارہ ایوان صدر کو  موصول ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئین کے تحت صدر  اگر نہیں ہٹاتے تو 10 دن میں گورنرپنجاب خودہی فارغ ہوجائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم ساتھ ہی نئے گورنر مزید پڑھیں