صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک مرتبہ پھر پنجاب کی سیاسی صورتحال اور معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیدیا۔ذرائع کے مطابق قائد اعظم کی سالگرہ کے حوالے سے ایوان صدر میں تقریب کی ریکارڈنگ مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ مجھے عام انتخابات جلد نظر نہیں آرہے جب کہ پنجاب میں اچھا ہی ہونے جارہا ہے۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ گزشتہ روز شہباز شریف اور مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد ملکی سیاست میں ہلچل جاری ہے اور تمام سرکردہ سیاسی رہنما اپنے اپنے پتے کھیل رہے ہیں، مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چودھری نے ملاقات کی اور پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چودھری نے اہم ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں چین کے ساتھ قریبی تعلقات کو متاثر کیے بغیر امریکا کے ساتھ مضبوط تعلقات پر زور دینے کے پیچیدہ چیلنج کا سامنا ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں
پنجاب کے ضلع راجن پور کے قریب انڈس ہائی وے پر 2 مسافر بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔راجن پور انڈس ہائی وے شاہ والی کے مقام پر 2مسافر بسیں مزید پڑھیں
سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بعد سابق مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ جب خان صاحب جنرل باجوہ کے خلاف بات کر رہے تھے، تو مجھے بہت بُرا لگا۔پرویز الہٰی نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ جنرل باجوہ کے خلاف اب مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں اضافہ کی بابت خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس کی نسبت رواں برس زیر التوا مقدمات کی تعداد میں 2653 کمی ہوئی مزید پڑھیں
ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار اور محصولات کو بڑھانے کے لیے حکومت نے تیل اور گیس کی تلاش کے لیے منسوخ شدہ 11 لائسنسوں کی بحالی کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت پٹرولیم ڈویژن کی جانب مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانہ برگئی پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔لکی مروت پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے رات گئے تھانہ برگی پر حملہ کیا گیا، مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے۔لبرٹی چوک کے جلسے کے شرکا سے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور سپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے نوازشریف سے بھی اہم مشاورت کی ہے، گرین سگنل ملنے کے بعد مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی کے بعد صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی، استعفی بھیجوا دیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے تلخی کلامی مزید پڑھیں
بھارتی ریاست تلنگانہ میں گھر میں آتشزدگی سے دو بچوں سمیت 6 افراد جل کر خاکستر ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ کے ضلع منچھریالہ میں ایک گھر میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب آگ کے شعلے دیکھ کر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ملک میں معاشی استحکام کو ملک سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا قرار دیا ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ، جب آئینی ادارے کی سفارشات پر عمل نہیں کرنا تو اسے بند کر دیں۔توہین مذہب کے مبینہ ملزم زاہد محمود کی ضمانت سے متعلق مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں اور طویل مدت بحالی، آبادکاری اور تعمیرنو کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت اور تعاون کا اعادہ کیا ہے۔نیویارک میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے یہ اعلان پرنم آنکھوں کے ساتھ کیا، اظہر علی جو ملتان ٹیسٹ میچ کے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے مشترکہ کاوشیں درکارہیں، دہشت گردی کو اسلام کے ساتھ جوڑنا درست نہیں، تمام دہشت گرد مسلمان ہیں نہ ہی تمام مسلمان دہشت گرد ہیں۔نیو مزید پڑھیں
