آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بہاولپور کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء مزید پڑھیں

وطن عزیز مشکلات کا شکار، انٹرنیشنل سنی کانفرنس کا مقصد نفرتیں ختم کرکے محبتیں بڑھانے ہے، جماعت اہل سنت پاکستان

اسلام آباد(سی این پی)جماعت اہلسنت پاکستان کے راہنمائوں نے کہاہے کہ انٹرنیشنل سنی کانفرنس کا مقصد نفرتیں ختم کرکے محبتیں بڑھاناہے،وطن عزیز اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے ہمیں ہر حال میں اپنا کردار ادا کرنا اورہر اس قوت مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی کارروائی،کوچہ رسلدار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

پشاور کے علاقے پشتخرہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کوچہ رسالدار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک ہو گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) کے مطابق پشتخرہ کے علاقے ولی آباد میں کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی سیالکوٹ میں جلسے کا مقام تبدیل کرنے پر راضی

پاکستان تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر لیا۔ تحریک انصاف نے مسیحی برادری کے احتجاج کے باعث جلسے کا مقام تبدیل کیا۔ پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے سینیٹر اعجاز چوہدری کے مزید پڑھیں

سیالکوٹ جلسے کی تیاریوں پر پولیس کا کریک ڈائون،عثمان ڈار سمیت 40گرفتار

سیالکوٹ میں پولیس نے پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے بغیر اجازت سی ٹی آئی گراؤنڈ میں انتظامات کیے جانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار سمیت پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پولیس نے سیالکوٹ جلسے کی تیاریاں الٹ دیں،شیلنگ، متعدد کارکن گرفتار

سیالکوٹ میں سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بلا اجازت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسہ کی تیاریوں پر پولیس نے ایکشن لے لیا۔ جلسہ گاہ سے سامان ہٹانے کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں نے مزاحمت کی، جس پر مزید پڑھیں

عدالت کے پاس ملک کے سیاسی نظام میں تبدیلی کا کوئی اختیار نہیں ہے،چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے ریفرنڈم کروانے سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلے میں کہا کہ عدالت کے پاس ملک کے سیاسی نظام میں تبدیلی کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں

ایک سے زائد پاکستانی پاسپورٹ والوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری

وفاقی حکومت نے ایک سے زائد پاکستانی پاسپورٹ والوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزارت داخلہ کی کابینہ کوبھیجی گئی سمری پرگزشتہ کابینہ اجلاس میں منظوری دی گئی۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

جماعت اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام عالمی کانفرنس،علمائے کرام کے استقبال کی تیاریاں مکمل،کانفرنس میں اہم اعلانات متوقع

اسلام آباد (سی این پی)جماعت اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام کل بروز اتوار ہونے والی عالمی سنی کانفرنس میں ملک بھر کے علاوہ بیرون ملک سے آنے والے علما کرام کے استقبال کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان  آج انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال مزید پڑھیں

نیوٹرلز کو خبردار کیا تھا سازش کامیاب ہوئی تو کمزور معیشت کی بحالی دم توڑ جائے گی،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے اور شوکت ترین دونوں نے نیوٹرلز کو خبردار کیا تھا کہ سازش کامیاب ہوئی تو کمزور معیشت کی بحالی دم توڑ جائے گی اور اب وہی ہوا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے

متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔متحدہ عرب  امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال  کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر کے انتقال  پر 40 روزہ سوگ کا اعلان مزید پڑھیں

تاریخی انٹرنیشنل سنی کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں،کارکنان اہلسنت میں مذہبی جوش وخروش عروج پرپہنچ گیا

اسلام آباد (سی این پی )جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ہونے والی تاریخی انٹرنیشنل سنی کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں کارکنان اہلسنت میں مذہبی جوش وخروش عروج پر سنی کانفرنس 15مئی کو مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کھاریاں فارمیشن کا دورہ ،جنگی مشقوں کا جائزہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں فارمیشن کا دورہ کیا اور جنگی مشقوں کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کھاریاں میں سینٹرل کمانڈ کی اسٹرائیک فارمیشنز مزید پڑھیں

ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے کا ہو گیا

پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں