نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت کو لندن طلب کرلیا،بڑے فیصلے کا امکان

 مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس  لندن میں طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہناہےکہ نواز شریف نے ویڈیو لنک اجلاس کی تجویز مسترد کردی اور پارٹی کی مرکزی قیادت کو لندن پہنچنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

ارکان اسمبلی کی نااہلی عدالت کے منسوخ کرنے تک برقرار رہے گی، جسٹس اعجاز الاحسن

سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سےمتعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 63(1)جی عدلیہ، فوج کی تضحیک اور نظریہ پاکستان سے متعلق ہے، اس کی خلاف ورزی زیادہ سنگین مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا صدر عارف علوی سے ٹیلی فونک رابطہ

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے صدر  مملکت عارف علوی سے فون پر رابطہ کیا۔سابق گورنر سندھ نے صدر  مملکت سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ افواج پاکستان اور عدلیہ ملکی سلامتی کی ضمانت ہیں۔ عشرت العباد نے کہا کہ  مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی

 وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ ایڈوائس گورنر کو بھیجوا دی گئی۔ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایڈووکیٹ جنرل کو ہٹانے کی محکمہ قانون مزید پڑھیں

لازم ہے کہ عدالت عظمیٰ گورنر پنجاب معاملے کو ازخود دیکھے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ لازم ہے کہ عدالت عظمیٰ صورتحال کی نزاکت کے پیش نظر معاملے کو از خود دیکھے۔ ایک بیان میں عمران مزید پڑھیں

شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں تقریر کا جواب کل جلسے میں دوں گا،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہےکہ سارا شریف خاندان ہی جھوٹا ہے، نواز شریف اور  شہباز شریف اس ملک کے اصل میر جعفر اور میر صادق ہیں،  ان کو شرم آنی چاہیے کہ مدینہ منورہ کے واقعے  پر ہمارے خلاف مزید پڑھیں

صدر نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی ایڈوائس مسترد کردی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےگورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانےکی وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردی۔ ایون صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت کا کہنا ہےکہ گورنر پنجاب کو صدر پاکستان کی منظوری کے بغیر نہیں ہٹایا جاسکتا،  مزید پڑھیں

عمران خان مسلسل عدالت پر سوال اٹھارہے ہیں، کیا عمران خان اور پی ٹی آئی کو عدالت پر اعتماد نہیں ؟جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی توہین مذہب سے متعلق درخواست میں ہدایت کہ ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پوچھ کر مزید پڑھیں

وزیراعظم نے چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کیلئے اس کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کیلئے اس کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو مستحکم کرنا مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگرد،مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر ڈالے

مقبوضہ کشمیر میں قابض اور ظالم بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کولگام میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چھان مزید پڑھیں

صدر نے اشتر اوصاف کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نےاٹارنی جنرل کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 100 (1) کے تحت وزیراعظم کے مشورے پر کی ہے۔ اس سے مزید پڑھیں

شیخ صاحب چیئرمین پی ٹی آئی سے پوچھ لیں، اگر انہیں اعتماد نہیں تو کیس نہیں سنتے،چیف جسٹس

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر  من اللہ نے درخواست پر سماعت کے دوران  ریمارکس دیے کہ  پی ٹی آئی کا شاید عدالتوں پر اعتماد نہیں ہے، عوامی جلسوں میں روز کہا جاتا ہے کہ عدالتیں رات کو کیوں مزید پڑھیں

حنیف عباسی کی معاون خصوصی تعیناتی،عدالت نے نظرثانی کا حکم دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی  کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دے دیا۔ چیف  جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے مزید پڑھیں