گورنر کل تک خود یا کسی نمائندے کے ذریعے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے حلف لیں،عدالت

لاہور ہائی کورٹ نے منتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی حلف برداری کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کل تک خود یا کسی نمائندے کے ذریعے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے حلف لیں۔ عدالتِ عالیہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز سے بطور وزیر اعلیٰ حلف نہ لینے کے خلاف درخواست پر سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز سے بطور وزیر اعلیٰ حلف نہ لینے کے خلاف درخواست پر سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔ لاہور ہائی کورٹ میں حمزہ شہباز سے مزید پڑھیں

دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ،2جوان شہید

جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر)  کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

چور مچائے شور، دوسروں کی کابینہ کو ضمانت پر کہنے والے پی ٹی آئی والے بھی حلف اٹھاتے وقت مقدمات میں مطلوب تھے،ہائیکورٹ میں دائر اپیلیں بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام اباد(کیپٹیل نیوز پوائنٹ سپیشل رپورٹ)شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے اور ان کی کابینہ تشکیل پانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے ہر فورم اور ہر پریس کانفرنس میں یہ بیانہ اٹھایا ہے کہ کابینہ میں وہ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے قریب وین میں دھماکا ہوا ہے، 4 افراد جاں بحق

جامعہ کراچی کے قریب وین میں دھماکا ہوا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق  اور 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے قریب  وین میں ہوا اور وین کنفیوشس انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائوس حملہ کیس،پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی گرفتار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کےارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منسوخ کر دی۔پولیس نے دونوں ارکان قومی اسمبلی کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے دفاتر کے احتجاج، ریڈ زون سیل

پاکستان تحریک انصاف آج ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کرے گی۔ تحریک انصاف کی جانب سے آج الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے اعلان کے باعث اسلام آباد ڈی چوک، نادرا چوک سمیت ریڈ زون مزید پڑھیں

جلد آپ کو اسلام آباد آنے کی کال دوں گا، جب تک الیکشن کا اعلان نہ ہو یہاں بیٹھنا ہوگا، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ کہ وہ چند ہفتوں میں اسلام آباد آنے کی کال دیں گے ، جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا  سب نے اسلام آباد میں بیٹھنا ہے۔ عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

پولیس والے کہتے ہیں قتل کردو کیس ہم خراب کردیں گے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  نے ریمارکس میں کہا ہے کہ پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کیلئے بک رہا ہے، پولیس والے کہتے ہیں قتل کردو مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونے جا رہا،مفتاح اسماعیل نے سب کچھ بتا دیا

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، عوام کو گاڑیوں کے پیٹرول ٹینک فُل کروانےکی ضرورت نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا۔الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں سے متعلق کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن موصول نہیں مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے سفیر اسد مجید پر دباؤ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے سفیر اسد مجید پر دباؤ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفیر اسد مجید نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ پی ٹی آئی نے جسٹس محسن اختر کیانی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز مزید پڑھیں

دھمکی آمیزخط کوبغاوت کا ثبوت قراردینا بلاجواز،نوم چومسکی

دنیا کے معروف دانشور اورامریکی خارجہ پالیسی کے ناقد پروفیسرنوم چومسکی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے عالمی سازش کے حوالے سے بیانیے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پروفیسر نوم چومسکی کا کہنا تھاکہ عمران خان کے خلاف بغاوت مزید پڑھیں

وزیراعظم نے مئی کے مہینے تک لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی کرنےکا حکم دے دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھنے سے عوام کی مشکلات پر نوٹس لیتے ہوئے مئی کے مہینے تک لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی کرنےکا حکم دے دیا۔ ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھنے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کا دورہ،بریفنگ کے دوران انتظامیہ پر برہمی

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور کا دورہ کیا اور بریفنگ کے دوران انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا۔  وزیراعظم نے پی کے ایل آئی میں اسپیشل ٹریٹمنٹ یونٹ کا دورہ کیا اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ،جہاں قید رہے اس بیرک میں بھی گئے

وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا اور جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ کوٹ لکھپت جیل کے دورے میں وزیراعظم اس بیرک بھی گئے جہاں انہیں نیب کی حراست  کے دوران  رکھا مزید پڑھیں