پیٹرول اور ڈیز ل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس میں آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول و ڈیزل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ چیلنج

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیک ورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی، درخواست میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہی بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو کروانے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

پاکستان کے قومی مفادات پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی، قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردوں کو پاکستان کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا اور پاکستان کے قومی مفادات پر کوئی آنچ نہیں آنے دی مزید پڑھیں

وزیراعظم ، آرمی چیف ملاقات، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

 وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات  ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور  آرمی چیف کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف کو ملک  میں امن و امان کی صورتحال پر مزید پڑھیں

بھارت تنازعہ کشمیر حل کرے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں، پاکستان

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، بھارت دہشتگردی ترک کرکے تنازعہ کشمیرحل کرے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے پارلیمانی وفد کی استعفوں کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی شریک نہ ہوئے

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات، قومی اسمبلی کے نشستوں سے استعفوں کے بارے میں گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے جموں میں نوجوانوں کو گاڑی سے اتارنے مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشیں، سردی بڑھ گئی، بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، جھنگ ، شورکوٹ میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ کوئٹہ ، زیارت پشین سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بادل مزید پڑھیں

ڈالر کی ہمسایہ ملک کو اسمگلنگ ایک بڑا مسئلہ ہے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ثابت کر سکتا ہوں پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، سنگین مسائل کے باوجود ہم پیرس کلب نہیں جائیں گے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

گوادر حق دو تحریک کے شرکا کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

گوادر میں حق دو تحریک کے دھرنے کے مشتعل ہجوم کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل یاسر شہید ہو گیا۔ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق گوادر میں دھرنے کے مشتعل ہجوم نے ان کی حفاظت پر مامور  پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی، مزید پڑھیں

ہم نے جمہوری طریقے سے سلیکٹڈ کو نکالا، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ کے سہولت کار کو بڑی عزت سے خدا حافظ کہہ دیا، یہ جیالوں کی کامیابی اور جمہوریت کا انتقام ہے، آصف زرداری، فریال تالپور کو جیلوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی ملاقات

وزیراعظم میاں شہبازشریف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا مزید پڑھیں

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو جیسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو  نے والدہ کی 15 ویں  برسی پر جاری پیغام میں  کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو اپنے دور سے بہت آگے کا ادراک رکھنے والی کرشماتی لیڈر مزید پڑھیں

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کو آگے بڑھایا جائے گا، آصف زرداری

 سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کے حوالے سے نیند میں بھی غفلت نہیں کرسکتا۔شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 15 ویں برسی پر اپنے پیغام میں آصف علی زرداری مزید پڑھیں

جنرل (ر) باجوہ سے متعلق بیان خود ساختہ اور من گھڑت ہے، صدر علوی

ایوان صدر نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی 2018 کے عام انتخابات اور سینٹ کے الیکشن میں مدد سے متعلق صدر مملکت کے بیان پر وضاحت جاری کی ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان مزید پڑھیں