چیئرمین نیب نے ادارے میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی

چیئرمین نیب نے ادارے میں ٹرانسفر، پوسٹنگ پر فوری پابندی عائد کر دی۔نیب چیئرمین کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق جو ٹرانسفر، پوسٹنگ حال ہی میں کی گئی ہیں ان پر عملدرآمد بھی روک دیا گیا۔ اعلامیہ مزید پڑھیں

بگڑتی معاشی صورتحال،حکومت نے 38لگژری غیر ملکی اشیا کی امپورٹ پر پابند عائد کردی

حکومت نے ملک کی تیزی سے بگڑتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے کیلئے معاشی ایمرجنسی کی بنیاد پر لگژری غیر ملکی اشیا کی امپورٹ پر مکمل پابندی عائد کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

6ہفتوں کے دوران ای سی ایل سے نکالے گئے ناموں کی فہرست سپریم کورٹ میں طلب

سپریم  کورٹ نے 6 ہفتوں کے دوران ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالے گئے افراد کی فہرست طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر  عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے  تحقیقاتی مزید پڑھیں

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی بھی فیصلہ عالمی برادری کے ساتھ بات چیت کے بعد کیا جائے گا،بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سرحدی علاقے میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافے کی حوصلہ شکنی کے لیے پاکستان، افغانستان میں طالبان حکومت کی طرف دیکھ رہا ہے کہ وہ اس پر اپنا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت اور نیب کیسز میں تقرری و تبادلوں سے روک دیا

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت اور نیب کیسز میں تقرری و تبادلوں سے روک دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمرعطابندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر علی اکبر اور جسٹس محمد علی مظہر مزید پڑھیں

افسروں اور جوانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہم آرام سے سوتے ہیں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افسروں اور جوانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہم آرام سے سوتے ہیں، شہدا ہمارے اصل ہیرو ہیں،دنیا مجھے کہتی کہ آپ نے دہشتگردی کو کیسے ختم کیا جبکہ باقی مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا

بھارت کی عدالت نے کئی ماہ سے قابض فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق این آئی اے عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو مزید پڑھیں

میری فوج کے خاندان بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آرہے ہیں،عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری نوکروں کے گھر والے بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آرہے ہیں اور مجھے پتا ہے کہ میری فوج کے خاندان بھی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

وزیرخارجہ بلاول بھٹو  نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ہے۔بلاول بھٹو اوربلنکن کی ملاقات اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرزکی عمارت میں ہوئی۔ اس حوالے سے امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ بلاول کے ساتھ پاکستان اورامریکا کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بچوں کو قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیو کا چیلنج اب بھی موجود ہے جس کے خاتمے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، پولیو کے خاتمے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز، وفاقی اداروں، صوبائی حکومتوں اور بین مزید پڑھیں

حتمی حلقہ بندیاں اگست کے دوسرے ہفتے تک مکمل کرلی جائیں گی،چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ حتمی حلقہ بندیاں رواں برس اگست کے دوسرے ہفتے تک مکمل کرلی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیرصدات ہوا جس میں سیکریٹری الیکشن مزید پڑھیں

پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق

افغانستان کے نائب وزیراطلاعات و ثقافت و طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ پاکستان مزید پڑھیں