اسلام آباد ۔ایوانِ صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نئے وزرا سے حلف لیا۔تقریب میں وزیرِاعظم شہباز شریف اور دیگر وفاقی وزرا بھی شریک تھے۔ کابینہ میں مزید 13 وفاقی وزرا اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاریسے ایس کے ہائیڈرو (سوکی کناری )کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے 884 میگاواٹ صلاحیت کے ایس کے ہائیڈرو پروجیکٹ بارے وفاقی وزیر کو بریف کیا، جو پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔پاکستان اور ابوظہبی کے درمیان بینکنگ، معدنیات، ریلوے اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں اشتراک کو فروغ دینے کے لیے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ وزیراعظم سے ابوظہبی کے ولی عہد اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیر اعظم کی معاون برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کی سی ڈی اے اور نیسلے پاکستان کے زیر اہتمام ایک لاکھ درخت لگانے کے حوالے سے منعقد تقریب میں شرکت ،تقریب سے خطاب کرتے ھوئے وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیرِ اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی, رومینہ خورشید عالم نے موسمیاتی تبدیلی پر خواتین کو با اختیار بنانے کے حوالے سے سیمینار سےخطاب میں کہا ھے کہ موسمیاتی تبدیلی کا مسئلہ خواتین کی مشکلات کو مزید مزید پڑھیں
پشاور۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (جمعہ کو) پشاور میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ زونل رویت ہلال مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ ان کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا، جہاں ان کے ہمراہ ابوظبی کے وزرا، اعلیٰ حکام اور مزید پڑھیں
راولپنڈی۔بھارت کے لیے سپرائز ڈے اور پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو چھ سال مکمل ہو گئے۔ پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی جارحیت کا تاریخی جواب دیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 26 فروری 2025 کو کے-الیکٹرک کی جانب سے دسمبر 2024 کے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (FCA) کے حوالے سے جمع کرائی گئی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025، 8 اور 9 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگاپی ایم آئی ایف 25 میں عالمی اور مقامی سرمایہ کار شرکت کریں گےپاکستان میں معدنی وسائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے اہم اقدام زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ، ترجمان پاور ڈویژن نے مزید پڑھیں
اسلام آباد۔وفاقی کابینہ میں توسیع کا مرحلہ ،نئے وزراءکی تقریب حلف وفاداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔ایوان صدر کو تقریب حلف وفاداری کیلئے آگاہ کردیا گیا حلف برادری کی تقریب شام پانچ بجے ہوگی،حتمی شیڈول کا اعلان وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں
اسلام آباد۔آئی ایم ایف کے دباو اور قرضوں کے بوجھ تلے دبی وفاقی حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دیے ملک میں آئیسکو سمیت بجلی سپلائی کرنے والی ڈسکوز کمپنیوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے اس سلسلے میں ابتدائی طور مزید پڑھیں
تاشقند۔پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دونوں ممالک نے 2 ارب ڈالر تک تجارت لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے مزید پڑھیں
کراچی(نیوز رپورٹر)آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ کے ممبر سی ای سی رضا عباس نے کہا ہے کہ وزارت پیٹرولیم چند کمپنیوں کے مفادات کا تحفظ کررہی ہے، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کو اعتماد میں نہیں لیا جا رہا مزید پڑھیں
اسلام آباد۔مقامی سطح پر قدرتی وسائل کی تلاش میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، خیبر پختونخوا کے وزیرستان بلاک میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، سپنوام ون کنویں سے روزانہ 12.96 مزید پڑھیں
اسلام آباد۔کراچی کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ کمی کے لیے نیپرا کو درخواست دائر کر دی ہے۔ نیپرا اتھارٹی کل کے الیکٹرک کی درخواست پر مزید پڑھیں
راولپنڈی ۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق، بانی پاکستان تحریک انصاف کے جیل میں ماہانہ اخراجات 4 سے 5 لاکھ روپے تھے، تاہم بشریٰ بی بی کی جیل میں آمد کے بعد ان میں مزید 2 لاکھ روپے کا اضافہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)لیوولٹیک، جو کہ جدید شمسی توانائی کے حل میں عالمی سطح پر ایک نمایاں مقام رکھتا ہے، نے سولر پاکستان ایکسپو 2025 میں اپنی بھرپور شرکت کا کامیابی سے اختتام کیا۔ یہ ایونٹ 21 سے 23 فروری تک مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے سوموار کے دن کامسٹیک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں اسلامی ممالک کے بہترین آبی مراکز کے حوالے سے پہلے دو روزہ نیٹ ورکنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں