صدر آصف علی زرداری نے اہم بلز، سول اعزازات اور سزاؤں میں خصوصی کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر آصف علی زرداری نے متعدد قانون سازی کے اقدامات کی منظوری دے دی ہے جن کے ساتھ تقرری، سول اعزازات کی منظوری اور سزاؤں میں خصوصی کمی بھی شامل ہے، ایوان صدر سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر کی علما سے ملاقات، اتحاد اور دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پر زور

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی علمائے کرام سے ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ملک میں اتحاد، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ میں علما کے مزید پڑھیں

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے 9 کرورڑ کی لے کر سینیٹ کے اخراجات ،تنخواؤں میں کفایت شعاری کا اعلان

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) اسرائیل امریکہ کی جانب سے ایران سے جنگ ہوتے ہی وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر اربوں روپے کا بوجھ ڈال دیا جبکہ دوسری جانب چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی 9 مزید پڑھیں

Allegations of Double Deduction Against JazzCash and Mobilink; Private Account Refund Offer Raises Questions CAPITALNEWSPOINT.COM

جیز کیش پر صارفین سے ڈبل رقم وصول کرنے کا الزام، پی ٹی اے نے تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )موبی لنک جیز کیش نے اپنے کسٹمرز کو لوٹنے کا انوکھا طریقہ اختیار کر لیا پیکج کی اڑ میں شہریوں سے ڈبل رقم ہتھیانے کا انکشاف ایک شہری شکایت لے کر چیئرمین پی ٹی اے تک مزید پڑھیں

طالبان کا سویلین ہلاکتوں کا دعویٰ جھوٹ، بھارت پر ڈرون فراہم کرنے کا الزام.ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ طالبان کا سویلینز کی ہلاکتوں کا پراپیگنڈا جھوٹ ہے، پاکستان کی افغانی عوام سے کوئی لڑائی نہیں،نجی ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں

وزیراعظم رمضان پیکیج 2026: 89 فیصد مستحقین کو ادائیگیاں مکمل، شفاف نظام کی تعریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پرائم منسٹر رمضان پیکیج 2026 کے تحت 89 فیصد مستحق افراد کو ادائیگیاں کر دی گئیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہواشہباز شریف مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشہیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شب ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان مزید پڑھیں

راولپنڈی، آپریشن غضب للحق میں پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیاں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف منہ توڑ اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان میں بروقت کارروائی مزید پڑھیں

کم آمدنی والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی اولین ترجیح . وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے امور پر اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں کم آمدنی والے طبقے کیلئے رہائش کی فراہمی اور ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات مزید پڑھیں

یومِ پاکستان پریڈ منسوخ، تقریبات مؤخر کرنے کی منظوری . صدر مملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ اور دیگر تقریبات منسوخ کرنے کی منظوری دے دی، حکومت نے کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے مزید پڑھیں

حکومت نے یومِ پاکستان 2026 کی پریڈ منسوخ کر دی، سادہ پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) حکومت نے 23 مارچ 2026ء کو ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کر دیں وزیراعظم آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق خلیجی تیل بحران اور حکومت کی جانب سے اعلان مزید پڑھیں

یومِ پاکستان پر ملک بھر میں یکجہتی اور حب الوطنی کے پیغامات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) یومِ پاکستان کی مناسبت سے وطن عزیز نے عوام کیلئے عزم و ہمت کا پیغام جاری کردیا، گلگت بلتستان کی حوصلہ مند خاتون کا اپنے خصوصی پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان سے ہماری محبت لازوال ہے، مزید پڑھیں

پاک افواج کے افغانستان میں فضائی حملے، کابل اور ننگرہار میں طالبان تنصیبات تباہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری رہے سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج نے 16 مارچ کی شب کابل اور ننگر ہار میں افغان طالبان کی فوجی تنصیبات کو مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور قائم مقام امریکی ناظم الامور کے درمیان ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور خطے میں امن و استحکام پر گفتگو

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی ملاقات ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاک امریکا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

وفاقی ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ ادا کی جائے گی.وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان کر دیا، وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے خطے کی موجود صورتحال پر گفتگو کی، مزید پڑھیں

یومِ پاکستان کے موقع پر لواحقینِ شہداء اور سماجی کارکنان نے قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) یومِ پاکستان کی مناسبت سے آزاد کشمیر کے لواحقینِ شہداء اور سماجی کارکنان نے قوم کے نام اپنے پیغام میں شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، یومِ پاکستان کی مناسبت سے آزاد کشمیر کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے غذائی تحفظ اور برآمدات کا جائزہ لیا، خلیجی ممالک کے لیے جامع حکمت عملی کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر ملک میں غذائی صورتحال اور وافر اشیاء کی برآمدت پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں موجود اشیاء خورونوش کے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کی وفاقی وزراء سے ملاقات، داخلی سلامتی اور قومی یکجہتی کو مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی داخلی سلامتی کی صورتحال اور امن و امان سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا عالمی امن کے لیے خطرہ، خاتمے کے لیے اقوام متحدہ اور او آئی سی کے ساتھ تعاون ضروری.اسحاق ڈار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات عالمی امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہیں۔ اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن پر اپنے پیغام مزید پڑھیں