زمین کے قدرتی وسائل انسانی بقا کیلئے ناگزیر ہیں. وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یومِ ارض کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ زمین کے قدرتی وسائل انسانی زندگی کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں ، عالمی یوم ارض پر اپنے بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی مزید پڑھیں

شہباز شریف کا جنگ بندی میں توسیع پر ٹرمپ سے اظہارِ تشکر، مذاکرات سے امن کی امید

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایران جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار تشکر کیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ کروز میزائل ’’تیمور‘‘ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ کر لیا، آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب میزائل فائرنگ پاک بحریہ کی سمندر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ نظام میں اصلاحات کی منظوری، ترقیاتی منصوبوں میں تیزی کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی (P3A) اور اس سے متعلقہ نظام کو مزید مربوط بنانے کی اصولی منظوری مزید پڑھیں

چین کی امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی حمایت، پاک چین شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان میں چین کے سفیر نے امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے سے متعلق اسلام آباد کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے، پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا علامہ اقبالؒ کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کو خراج تحسین پیش کیا صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ علامہ اقبالؒ کا تصور سماجی انصاف اور خود کفیل پاکستان کیلئے رہنمائی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے میں امن کیلئے مسلسل بات چیت پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور یورپی کونسل کے صدر میں رابطہ، مشرق وسطیٰ صورتحال پر تبادلہ خیال، سفارتکاری جاری رکھنے پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو یورپی کونسل کے صدر عزت مآب انتونیو کوسٹا کی ٹیلی فون کال موصول ہوئی گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات پر اسلام آباد میں اعلیٰ سطح اجلاس، پاکستان نے مذاکرات کے انعقاد کے عزم کا اعادہ کیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت اعلیٰ حکام نے اجلاس مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی سفیر سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات اور خطے میں امن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات ہوئی ملاقات میں اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے انتظامات پر گفتگو کی گئی، کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتی و مذاکراتی حل پر زور مزید پڑھیں

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں دوران آپریشن بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 2 خوارج کو ہلاک کر دیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 19 مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے مصر اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ سے رابطے، ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا مصر اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً 45 منٹ تک تفصیلی اور دوستانہ گفتگو ہوئی، گفتگو کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے رابطہ کیا ہے، دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ایران امریکا مذاکرات اور علاقائی صورتِ حال پر گفتگو کی مزید پڑھیں

پاکستان اور پولینڈ کے تعلقات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پولینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ راڈوسواف سیکورسکی سے ٹیلی فونک گفتگو کی، دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور پولینڈ کے درمیان تعلقات میں مثبت مزید پڑھیں

ایران، امریکہ ممکنہ مذاکرات، میریٹ ہوٹل سرکاری تحویل میں، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریوں کے سلسلے میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور اہم انتظامی فیصلے کیے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

عالمی یومِ ورثہ، صدر و وزیراعظم کا ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کا عزم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر اور وزیراعظم نے عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد کرتے ہوئے تاریخی و ثقافتی ورثے کی بحالی کے عزم کا اعادہ کیا ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شہباز شریف کا سہ ملکی دورہ مکمل، انطالیہ سے وطن واپسی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے، انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک، سفیر نیلوفر مزید پڑھیں