وزیراعظم نے چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کیلئے اس کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کیلئے اس کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو مستحکم کرنا مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگرد،مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر ڈالے

مقبوضہ کشمیر میں قابض اور ظالم بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کولگام میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چھان مزید پڑھیں

صدر نے اشتر اوصاف کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نےاٹارنی جنرل کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 100 (1) کے تحت وزیراعظم کے مشورے پر کی ہے۔ اس سے مزید پڑھیں

شیخ صاحب چیئرمین پی ٹی آئی سے پوچھ لیں، اگر انہیں اعتماد نہیں تو کیس نہیں سنتے،چیف جسٹس

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر  من اللہ نے درخواست پر سماعت کے دوران  ریمارکس دیے کہ  پی ٹی آئی کا شاید عدالتوں پر اعتماد نہیں ہے، عوامی جلسوں میں روز کہا جاتا ہے کہ عدالتیں رات کو کیوں مزید پڑھیں

حنیف عباسی کی معاون خصوصی تعیناتی،عدالت نے نظرثانی کا حکم دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی  کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دے دیا۔ چیف  جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کل ہو گی

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کل ہو گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ صدارتی ریفرنس  پر سماعت کرے گا۔ پانچ رکنی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں عمران خان سے اظہار یکجہتی کی ریلی دھڑے بندی کا شکار، سیف اللہ نیازی،غلام سرور اور صداقت عباسی نے علیحدہ دکانیں سجا لیں

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان ،چودھری عدنان ،سابق صوبائی وزیر صحت راجہ راشد حفیظ نے الگ جگہ خطاب کیا راولپنڈی (سی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام فیض آباد سے لیاقت باغ تک امپورٹیڈ حکومت نامنظور ریلی مزید پڑھیں

سانحہ مری،عدالت کا ٹی ایم اے پر اظہار برہمی،ملک کو کھا گئے، رتی برابر ملال نہیں، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

راولپنڈی (خان گلزار حسین سے)عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے سانحہ مری کیس میں ٹی ایم اے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے قراردیا کہ اس ملک کو ہم لوگ کھا گئے ہیں اورہمیں رتی بھر ملال نہیں مزید پڑھیں

جب تک میری جان میں جان ہے، میں دن رات ان تھک کام کروں گا،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا (کے پی) میں عوام فلاح کے کام کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تب ترقی کرے گا جب پنجاب کے ساتھ کے پی، بلوچستان اور سندھ ترقی کرے گا اگر اکیلا پنجاب ترقی مزید پڑھیں

کبھی اینٹی امریکا اور اینٹی یورپ نہیں رہا،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ میں کبھی اینٹی امریکا اور اینٹی یورپ نہیں رہا، ہم دوستی کرنا چاہتے ہیں غلامی نہیں، امریکا روس سےتیل کم قیمت پر طےکرنے پر ناراض ہوا، حکومت کو ہٹانا ہی تھا تو مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

وفاقی حکومت نے موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا۔ آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا  جب کہ ایڈیشنل آئی جی خالد محمود کو آئی جی موٹروے کا مزید پڑھیں