توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قراردیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دائر کردہ توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

فیصلہ حق میں آئے تو ٹھیک ہے، خلاف آئے تو زبردست احتجاج کیا جائے، پرویز خٹک کی آڈیو وائرل

تحریکِ انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا آج فیصلہ آنے سے متعلق ایک آڈیو وائرل ہو گئی ہے۔سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک اس آڈیو میں توشہ خانہ کیس مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ، سکیورٹی کے انتظامات سخت،پولیس کیساتھ رینجرز بھی تعینات

الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ آج سنایا جائےگا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے فول پروف سکیورٹی طلب کرنے کے بعد کمیشن کے اطراف سکیورٹی کے سخت  انتظامات کیے گئے ہیں،  مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا

الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ کل سنایا جائےگا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیےگئے ہیں۔  عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے آئی ٹی مزید پڑھیں

نادرا نے پاکستان بھر میں مقیم شہریوں کی سہولت کیلئے جدید ترین اور آسان موبائل ایپ’’رہبر‘‘ متعارف کر دی

 نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان بھر میں مقیم شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کی غرض سے جدید ترین موبائل ایپلی کیشن ‘رہبر’متعارف کر دی ہے۔ اس موبائل ایپ کے ذریعے اب پاکستانی شہری چند کلکس کے مزید پڑھیں

نیب کا آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیسز میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے آصف زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت، سرکاری وکیل کیجانب سے دلائل کی تیاری کیلئے وقت مانگنے پر عدالت کا سخت جواب

متنازعہ ٹوئٹ کے مقدمے میں سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر دلائل کیلئے سرکاری وکیل نے عدالت سے وقت مانگ لیا۔سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں سماعت کے دوران سینیٹر اعظم سواتی کے وکیل بابر اعوان نے موقف اختیار مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ گرفتار

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کو ضمانت خارج ہونے پر  پولیس نے گرفتار کر لیا۔ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ عبوری ضمانت پر تھیں اور ملزمہ آج اپنے وکلا کے ہمراہ ضمانت میں توسیع مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس میں ایٹمی کمانڈ اور کنٹرول سٹرکچر پر مکمل اعتماد کا اظہار

 آرمی چیف کی سربراہی میں ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس میں ایٹمی کمانڈاورکنٹرول اسٹرکچر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی  چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ سندھ حکومت کی 7 اضلاع میں 23 اکتوبر کے بلدیاتی انتخابات 3 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کی تیسری درخواست پر کیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کو 7 روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم

الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب حکومت کو 7 روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست کی سماعت کی، دوران مزید پڑھیں

لال حویلی خالی کرنے کے نوٹس کیخلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے لال حویلی خالی کرانے کے نوٹس کے خلاف سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی درخواست پرسماعت کی۔دوران سماعت  شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرزاق نے عدالت کو بتایا کہ کرائے کی دکانوں کی آڑ میں لال حویلی کا مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔صدر عارف علوی کی جانب سے بھیجے گئے ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی کے ساتھ معاہدے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری میں کسی صورت نوازشریف اور آصف زرداری شامل نہ ہوں، عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہم اکتوبر سے آگے نہیں جانے لگے، اور مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا جبکہ آرمی چیف کی تعیناتی میں نوازشریف اور آصف زرداری شامل نہ ہوں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کیخلاف مقدمہ بنانے پر کیوں نہ آپ کو جیل بھیج دیا جائے، عدالت اینٹی کرپشن پنجاب پر برہم

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے اور بغیر ثبوت کے انہیں اشتہاری قرار دینے پر اینٹی کرپشن پنجاب پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے طلب کرنے پر مزید پڑھیں