قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ آپ شیشے کے گھر میں رہتے ہیں تو سنگ باری نہیں کر سکتے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) کے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے ایف سی اور رینجرز کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ نوشکی میں فوجی جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا اور دہشتگردوں کو شکست دینے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کشمیر کا تنازع پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم مسئلہ ہے اور ہم تمام مسائل کا حل سیاسی مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں جب کہ توقع ہے کہ جلد یا بدیر ہم اس مسئلے کو مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بظاہر جیلوں میں قیدیوں کیساتھ غیرانسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر اور چیف ایگزیکٹو ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف مزید پڑھیں
گجرات کے چوہدریوں نے سابق صدر آصف علی زرداری کو پیغام دیا ہے کہ وہ کسی بھی ’سیاسی مہم جوئی‘ کا حصہ نہیں بن سکتے، کیونکہ وہ حکمران جماعت کے اتحادی ہیں اور مسلم لیگ (ق) اور پی ایم ایل مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ایئر پورٹ سےکروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی کی منی لانڈرنگ ابو ظہبی سمگل کرنے کی کوشش کے مقد مہ میں کسٹم نے پانچ ملزمان کی گر فتاری کے لئے وارنٹ گرفتاری حاصل کر مزید پڑھیں
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 5.34 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں
ایسی کوئی بات نہیں کہ کورٹ پروسیڈنگ پر آئی جی نے مداخلت کی کوشش کی، اسلام آباد پولیس نے ایک وضاحت ٹویٹر پر جاری کی،پبلک پراسیکیوٹر اسلام آباد(سی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت نے نورمقدم مزید پڑھیں
نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے وکیل شہریار نواز خان نے درخواستوں پر دلائل مکمل کرلیے جس کے بعد ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ، سماعت 9 فروری تک مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پب جی گیم پر پابندی کیلئے تنویر سرور کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل آج بھی مزید پڑھیں
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ میں 5 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع کرم میں افغانستان سے دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان تعمیراتی مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30افراد انتقال کر گئے اور 4874 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم عمران خان نے آج صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہو گئے۔ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
بھارت کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا نے کئی ماہ سے اسپتال میں زیر علاج نامور گلوکارہ کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ 1929 میں پیدا ہونے والی 92 سالہ گلوکارہ کو کورونا وائرس میں مزید پڑھیں
آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی (ن) لیگ کی قیادت سے ملاقات جاری ہے۔ سابق صدر آصف زرداری اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو کے ہمراہ لیگی قیادت سے ملاقات کے لیے مادل ٹاؤن پہنچے جہاں شہباز شریف، مریم نواز اور مزید پڑھیں
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آ گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب مزید پڑھیں
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج (ہفتہ) ضلع سری نگر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے زکورہ میں محاصرے اور مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے مزید پڑھیں
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیریوں کو حق خودارادیت کے لیے بے مثال عزم پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام مزید پڑھیں