وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تھر کول بلاک-II سندھ اینگرو کول مائین کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقعے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیرِ توانائی امتیاز شیخ اور مزید پڑھیں
محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی کی سول عدالت نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا دوبارہ حکم دے دیا۔ واضح رہے مزید پڑھیں
پاک فوج کا سیکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی سیکیورٹی سنبھالنے کے لیے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہو گیا۔واضح رہے کہ 1 ماہ قبل وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی سیکیورٹی کے لیے قطر مزید پڑھیں
صوبۂ خیبر پختون خوا کے مالا کنڈ ڈیویژن کے ضلع سوات میں اسکول وین پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق سوات میں چار باغ کے علاقے گلی باغ میں اسکول وین مزید پڑھیں
محسنِ پاکستان اور ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے۔1936 میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا تو ملک و قوم کے ہیرو ٹھہرے مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مملکت خداد داد پاکستان بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ہے جسے ہمیں دستور سے ہٹتے ہوئے گمراہ کن نظریات، انتشاراور فساد سے بچانا ہوگا۔ پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ جھوٹے مقدمات میں وزارت عظمیٰ سے نکالنا، ساری زندگی نااہل کرنا، پارٹی صدارت سے ہٹانا، کوئی عدالتی فیصلہ نہیں انتقام ہے، جن ججز نے ناانصافیاں کیں ان مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ واضح رہے کہ گورنر سندھ کا عہدہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے گورنر مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سفر کرنے سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ کریں، ان مزید پڑھیں
چلاس میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق بوسیدہ مکان کی چھت گرنے کا واقع چلاس کے علاقے بونر داس میں پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 9 مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں آج جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، شہر شہر چراغاں، مسجدوں، گھروں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں
محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق رانا ثنا اللہ کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری اینٹی کرپشن انکوائری مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد بڑھانے کیلئے اقوام متحدہ میں قرارداد منظور کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد منظور کی جس میں ترقی پذیر ممالک سے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے مزید پڑھیں
نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 12 اکتوبر کو دورہ پاکستان کے لیے پہنچ رہی ہیں۔ 25 سالہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے ملالہ یوسفزئی کی سکیورٹی مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان دنیا میں سب سے زیادہ فراڈ اور جھوٹ بولنے والے شخص ہیں، انہوں نے قوم کے خلاف سازش کی جس کی آڈیو آچکی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوجوانوں سے کہا کہ کسی بھی فیک نیوز اور اس کے پروپیگنڈے میں نہ آئیں، پاک فوج عوام کی مدد سے مزید پڑھیں
شیخوپورہ میں 8 افراد کو سوتے ہوئے کلہاڑیوں کے وار سے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے نواحی گاؤں ہیچڑ میں 8 افراد کو مختلف مقامات پر کلہاڑی کے وار کرکے اس وقت قتل کیا گیا جب وہ مزید پڑھیں
وزیر گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے بابوسر سے اغوا کیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اغوا کاروں نے جیل میں مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر سے متعلق گفتگو کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔مبینہ آڈیو میں اسد عمر کہتے ہیں کہ ایک اور چیز ہے ہائنڈ سائٹ میں یہ جو ہم اب کررہےہیں ناں لیٹر والا، یہ ذرا ہفتہ مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو قوم 4 لوگوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ مجھ کچھ ہوا تو ٹیپ ریلیز ہو گی جس میں مزید پڑھیں
