ممبئی ہائیکورٹ نے مسلم طالبات کو حجاب پہن کر کالج جانےکی اجازت دے دی

 بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی بمبئی ہائی کورٹ نے مسلم طالبات کو حجاب پہن کر کالج جانےکی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے شہر تھانےکے ایک ہومیو پیتھک کالج کی طالبہ نے بمبئی ہائی کورٹ میں اپیل دائرکی مزید پڑھیں

سوات جلسہ، وزیراعظم کی ممکنہ شرکت پر الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری

وزیراعظم عمران خان آج سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرینگے، وزیراعظم کی جلسے میں ممکنہ شرکت پر الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹس جاری کردیا ہے۔ منتظمین کے مطابق جلسہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا، جلسےسے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

23مارچ پریڈ اور او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے جامع سکیورٹی اقدامات یقینی بنائے جائیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ 23 مارچ کی پریڈ اور اوآئی سی وزرائےخارجہ اجلاس کیلئے جامع سکیورٹی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتیں کپتان کے جال میں پھنس گئی ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اپوزیشن کے شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے قوم کو ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں بھلادیں۔ اوورسیز کنونشن سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس ، صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی اوروفاقی وزراء سمیت 82 افراد کی بریت درخواستیں منظور

اسلام آباد(سی این پی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی اوروفاقی وزراء سمیت 82 افراد کی بریت درخواستیں منظور کرلیں۔گذشتہ روز محمد علی بخاری ایڈووکیٹ کے ذریعے دائربریت مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت سے میزائل گرنے کے واقعہ کی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت 9 مارچ کو پاکستان میں میزائل گرنے کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کرائے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ واقعہ مزید پڑھیں

امریکا ، چین کا پاکستان بھارت پر براہ راست مذاکرات کرنے پر زور

 امریکا اور چین نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا کہ دونوں جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک کشیدگی کو کم کرنے کے لیے براہ راست بات چیت کریں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار سے جب یہ پوچھا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے متحدہ  اپوزیشن کے اعزاز میں مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس کیخلاف درخواستوں کی سماعت،آرڈی نینس کے آرٹیکل 44 اے کے تحت عدلیہ اور جج کی آزادی کو متاثر کیا گیا،ایڈوکیٹ منیر اے ملک کے دلائل

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت میں زیر سماعت پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پی بی اے سمیت دیگر کی درخواستوں پر دلائل مکمل کرلیے گئے۔گذشتہ روز مزید پڑھیں

سیاسی اختلافات میں اسلامی احکام و اقدار پامال ہو رہی ہیں،مفتی تقی عثمانی

معروف  عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہےکہ سیاسی اختلافات میں جس بری طرح اسلامی احکام و اقدار پامال ہورہی ہیں ان کا تصور کرکے ڈر لگتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس ختم،تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے پر مشاورت،اتحادیوں سے رابطے بڑھانے پر اتفاق

 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں اتحادیوں کے ساتھ رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے پر مشاورت مزید پڑھیں