وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا وزیراعظم بننے پر ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے عربی میں تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔گزشتہ روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے بیٹے اور ملک کے ولی عہد مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے بھارت پر سختی سے زور دیا ہے کہ وہ پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تعلقات پر تبصرہ کرنے سے گریز کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں بھارت پر زور دیا مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیر کے حلف اٹھا لیا۔ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔گزشتہ روز اسحاق ڈار کئی سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وطن واپس پہنچے تھے۔ اسحاق ڈار نے آج سینیٹ کی رکنیت مزید پڑھیں
سارہ انعام قتل کیس میں ایاز امیر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا، عدالت کا کہنا ہے کہ ایاز امیر کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔اسلام آباد کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز امیر کو پیش مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں اپنے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے دائر درخواست کی مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس سے قبل نیب مریم نواز مزید پڑھیں
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ سندھ کے ضلع دادو میں ٹنیٹ سٹی کا دورہ کیا اس موقع پر حکام کی جانب سے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب مزید پڑھیں
پاکستان کے حمزہ عمر سعید اور مظہر عباس نے نیپال کے شہر پوکھرا میں جاری “تیسری ماؤنٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ” میں گولڈ میڈلز جیت لئے جبکہ ہارون خان اور ارباز خان نے سلورمیڈلز اپنے نام کئے۔ پلس87 مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمور نے جی ایچ کیو میں الوداعی ملاقات کی، سپہ سالار نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے وینڈی گلیمور کے کردار مزید پڑھیں
امریکا نے فوڈ سیکیورٹی پروگرام کے لیے پاکستان کو مزید 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔واشنگٹن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاسی نوعیت کی پٹیشن عدالت لانے پر شدید برہم ہو گئی، جس کے بعد شیخ رشید نے پٹیشن واپس لینے مزید پڑھیں
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے اعظم ورسک میں فوجی چوکی پر فائرنگ مزید پڑھیں
وزیراعظم ہاؤس سے ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کا ڈیٹا ہیک ہونے کے معاملے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا مزید پڑھیں
امریکا اور برطانیہ کے بھرپور دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔5 سال سے خود ساختہ جلا وطن لیگی رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وفاقی مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی ایک اور آڈیو سامنے آنے والی ہے جو مجھ سے متعلق ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا بھارت کی آئی ٹی ایکسپورٹ مزید پڑھیں
بلوچستان میں گر کر تباہ ہونے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا میجر خرم، میجر مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے خاندان اور مسلم لیگ (ق) کے اندرونی اختلافات کو ختم کرنے کے لیے پس پردہ جاری کوششوں کا اشارہ دیا ہے جب کہ خاندانی سیاست کے بانی چوہدری ظہور الٰہی کی برسی کے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔اسحاق ڈار منگل کو بطور ممبر سینیٹ کے ساتھ وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے۔ دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں
پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس سمیت جہاز میں سوار تمام 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان بن سلیم نے اتوار کو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ تباہ کن سیلاب کے تناظر میں امدادی کوششوں اور پاکستان کی بحالی کے راستے پر جو مزید پڑھیں
