ایف جی ای ایچ ایف کے زیر تعمیر 14سو سے زائد فلیٹس میں تاخیر، تعمیراتی کمپنی کنکریٹ بلڈرز کو نوٹس جاری

اسلام آباد(سی این پی)وزارت ہائوسنگ کے ذیلی ادارے  فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن کے زیر تعمیر 14 سو سے زائد فلیٹس میں تاخیر کرنے پر وزیراعظم کے اظہار ناراضگی کے بعد وزارت نے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لے لیا۔ مزید پڑھیں

آپریشن رد الفساد کو 5سال مکمل،ملک امن کی جانب گامزن،میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کے شعبہ  تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر  افتخار کا کہناہےکہ آپریشن ردالفساد کو آج پانچ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

محسن بیگ کیس، نہ آپ میرے بچے ہیں اور نہ میں آپ کا باپ، چیف جسٹس کا ڈائریکٹر سائبر کرائم سے مکالمہ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سینئرصحافی محسن بیگ کیس میں تھانہ مارگلہ میں درج مقدمہ اخراج کی درخواست واپس لیے جانے پر نمٹاتے ہوئے ایف آئی مقدمہ اخراج کیلئے دائر درخواست مزید پڑھیں

آج میں اپوزیشن کو کہتا ہوں کہ گھبرانا نہیں ہے،وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو مراعات دے رہے ہیں اور اگلے چند سالوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی 50ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں قومی ای تجارت پورٹل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران کے دورہ روس کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

وزیراعظم عمران خان سرکاری دعوت پر 23 تا 24 فروری روس کا دورۂ کریں گے، ان کے ہمراہ کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی جائے گا۔  وزیراعظم عمران خان کےدورۂ روس کی تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی، حماد مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم پانچ دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ ترمیمی بل اور الیکشن ایکٹ پر دستخط کر دیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز  ایکٹ (پیکا) ترمیمی بل اور  الیکشن ایکٹ پر دستخط کر دیے۔ پیکا ترمیمی ایکٹ میں شخص کی تعریف شامل کر دی گئی ہے جس کے مطابق شخص میں کوئی بھی مزید پڑھیں

محسن بیگ کیس، چیف جسٹس ہائیکورٹ کے حکم پر ہونے والی انکوائری رپورٹ پیر کو پیش کی جائیگی

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے سینئر میڈیا پرسن محسن بیگ کے ساتھ پولیس کی حراست میں مبینہ بدسلوکی، تشدد اور انہیں وکیل تک رسائی دینے سے انکار پر عدالتی انکوائری شروع کردی۔  تفصیلات  کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) مزید پڑھیں

محسن بیگ کیخلاف ایف آئی اے نے کیسے کارروائی ڈالی، کتنے بجے پرچہ درج ہوا ،کس وقت چھاپہ مار ا گیا؟

ایف آئی اے نے پولیس کی موجودگی میں سینئیر صحافی محسن جمیل بیگ کوشدید تشدد کا بھی نشانہ بنایا ایف آئی اے نے باپ سمیت دو ملازمیں کی گر فتاری ڈال لی جبکہ بیٹے حمزہ کو غائب کر دیا جس مزید پڑھیں

کسی جج کو بھی دھمکی نہیں دی جاسکتی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سینئر صحافی محسن بیگ کے خلاف پیکا ایکٹ اور دہشت گردی کے مقدمات کے اخراج کی درخواستوں پر پولیس کو قانون کے مطابق اقدامات کرنے کی مزید پڑھیں

محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع، پکڑنا ہے تو ریحام کو پکڑیں، وکیل صفائی

اسلام آباد(پی این پی )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کی عدالت نے سینئرصحافی محسن جمیل بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع جبکہ گرفتار دو ملازمین اشفاق اور ذوالفقار کو جوڈیشل پر جیل بھیجنے کا مزید پڑھیں