مغرب ایغور پر تو بات کرتا ہے مگر کشمیر کے حوالے سے بات نہیں کرتا، وزیراعظم عمران

چینی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے  وزیر اعظم عمران خان نے  نے کہا کہ وقت کے ساتھ پاکستان اور چین میں  تعلقات مضبوط ہورہے ہیں، چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا، اور ہم پڑوسی بھی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

راوی اربن پروجیکٹ کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل پر پیر کو سماعت ہوگی

پنجاب حکومت نے راوی اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کو کالعدم قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا جبکہ اپیل پر سماعت پیر کو ہوگی۔ گزشتہ دنوں لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دیتے مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان بہت زیادہ ذہین اور محنتی ہیں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مذموم مفادات کیلئے غط معلومات کا پھیلانا معاشرے میں ہم آہنگی کیلئے بھی خطرہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا ہندو یاتریوں کیلئے پی آئی اے کو پرواز کی اجازت دینے سے انکار

بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے پور کے لیے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، ایئر لائن کی کل 29 جنوری کو کراچی سے جے پور کے لیے خصوصی پرواز شیڈول تھی۔ ایئر لائن ذرائع کا مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے وار تیز، 30 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 افراد انتقال کر گئے اور 8183 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی قرار دینے کا کوئی ثبوت نہیں، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ کوئی ثبوت نہیں ہیں کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا مزید پڑھیں

تاحیات نا اہلی کے خلاف عدالت عظمٰی میں آئینی درخواست دائر

صدر سپریم کورٹ بار  احسن بھون نے تاحیات نا اہلی کے خلاف عدالت عظمٰی میں آئینی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے، آئین کےآرٹیکل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مظالم، اقوام متحدہ بھارتی افسران و اہلکاروں سے جواب طلب کرے،پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم کے ثبوتوں پر نوٹس لیتے ہوئے ان جرائم کے ذمہ داران بھارتی افسران اور اہلکاروں سے جواب طلب کرے۔  رپورٹ کے مطابق سلامتی مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس، پولیس کی وضاحت سرکاری طور پر ہوئی ہے توبہت بری بات ہے،عدالت

اسلام آباد(سی این پی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں زیرسماعت نورمقدم قتل کیس میں تفتیشی افسر پر وکلاء صفائی کی جرح جاری، پہلی مرتبہ وفاقی پولیس کے ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے بھی سماعت مزید پڑھیں

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی طبیعت ناساز، کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالت کی کاز لسٹ تیسرے روز بھی منسوخ کردی گئی،جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کے مزید پڑھیں

بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو وزیراعظم کا مشیر احتساب بنانےکا فیصلہ

سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو وزیراعظم کا مشیر احتساب بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونےکا امکان ہے۔ خیال مزید پڑھیں