پختونخوا کا 1332 ارب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے مالی سال 23-2022 کا 1332 ارب مالیت حجم کا بجٹ پیش کر دیا۔  خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے سالانہ صوبائی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کیلئے کمیٹی بنا دی

وزیرخارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات سے متعلق سیاسی جماعتوں سے رابطوں اور پارلیمان میں معاملہ اٹھانے کیلئے 3 رکنی کمیٹی بنادی۔ سابق صدر آصف علی زرداری مزید پڑھیں

بھارتی مسلمان مظاہرین طاقت کا وحیشانہ استعمال،صدر عارف علوی کی مذمت

صدرمملکت عارف علوی نے بھارت میں مسلمان مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی سخت مذمت کی ہے۔صدر مملکت نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال سے 2 بے گناہ مظاہرین شہید ہوئے جبکہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف،حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع

لاہور: عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز  شریف اور  وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز   سمیت دیگر  شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع کی درخواست منظور کر لی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر  ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر بحث کرانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی تجویز پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر بحث کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پیر کو ہونے والے قومی مزید پڑھیں

بی جے پی رہنمائوں کے گستاخانہ بیانات،بھارت میں پرتشدد مظاہرے،ہلاکتیں

بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں پر تشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پرتشدد مظاہروں کے مزید پڑھیں

عمران خان حکومت کا روس سے سستًا تیل خریدنے کا دعویٰ،روسی قونصل جنرل نے ساری حقیقت بتا دی

روسی قونصل جنرل نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے سستے تیل کے لئے کوئی خط نہیں لکھا۔روس کے قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور انکی حکومت نے رعایتی قیمت مزید پڑھیں

اس وقت مشکل فیصلوں کے علاوہ اور کوئی چوائس نہیں،مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ ملک کے انتظامی معاملات کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے ورنہ معیشت سنبھل نہیں سکے گی۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عائشہ مزید پڑھیں

خدا کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں ایف آئی اے نے جتنے بھی فیکٹس بتائے جھوٹے ہیں،شہباز شریف

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن ثابت ہوتی تو منہ چھپاتا پھرتا، تمام کیسز جھوٹ کا پلندہ ہیں، جن پر منوں مٹی پڑے گی۔ تفصیلات کےمطابق سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، سماعت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا توہین آمیز ریمارکس اور اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے تعمیری مکالمے کی ضرورت پر زور

پاکستان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد سے گفتگو مزید پڑھیں