‘پی ڈی ایم کا یوم پاکستان پر مہنگائی مارچ کا فیصلہ غلط، تاریخ 15 دن آگے پیچھے کرلے’

اسلام آباد: (سی این پی) شیخ رشید نے چار ماہ پہلے لانگ مارچ کی کال پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کا یوم پاکستان پر مہنگائی مارچ کا فیصلہ غلط ہے، تاریخ 15 دن آگے پیچھے کرلے، مزید پڑھیں

آئینی نظام میں مداخلت ختم ہونے تک ملک نہیں چلے گا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: (سی این پی)  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت میں اضافہ ہوا، عوام مشکلات کا شکار ہیں، نظام کے اندر مداخلت کی وجہ سے یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں، آئینی نظام مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے عسکری قیادت کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد:(سی این پی) وزیراعظم عمران خان سے عسکری قیادت کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی اور اندرونی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورت حال پر مزید پڑھیں

پانی کی قلت اور گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(سی این پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پانی کی قلت اور گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبی وسائل کے تحفظ اور مینجمنٹ کیلئے مزید تحقیق سے مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:(سی این پی) وزیراعظم نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ملکی امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے: عثمان بزدار

لاہور:(سی این پی) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، بربریت کا مظاہرہ کرنے والے درندوں کو قرار واقعی سزا دلائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم اومی کرون: پاکستان آنیوالے مسافروں کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار

اسلام آباد:(سی این پی) نینشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاو کے مدنظر کیٹگری سی میں شامل ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگاتے ہوئے فہرست میں مزید 8 ممالک شامل کر مزید پڑھیں

این اے 133ضمنی الیکشن ،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج،ن لیگ کی شائستہ پرویز آگے

لاہور: (سی این پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 ضمنی انتخاب میں نتائج آنا شروع ہوچکے ہیں،241پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے ہیں جس کے مطابق مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز ملک 44ہزار760 مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش،وزیراعظم کا عدنان کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان

اسلام آباد:(سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کےلئے تمغہ شجاعت کا اعلان کردیا ہے۔ سیالکوٹ میں ہجوم کی جانب سے سری لنکن شہری کو قتل کردیا گیا تھا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار

لاہور:(سی این پی) شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار کر لیں، ان سفارشات کو پی ڈی ایم کے سرابراہی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سر ی لنکن شہری اور راجکو کے منیجر پریانتھا کمار کو ٹیچر کا ویزہ جاری کیا گیا تھا۔ا پاسپورٹ نمبر N-794593 ویزے کی معیاد 9نومبر2023 تک تھی

اسلام آباد:(سی این پی) وزارت داخلہ نے سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سر ی لنکن شہری اور راجکو کے منیجر پریانتھا کمار کو ٹیچر کا ویزہ جاری کیا گیا تھا۔ا پاسپورٹ نمبر N-794593 ویزے کی معیاد 9نومبر2023 تک تھی۔ ذرائع مزید پڑھیں

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے وزارت قانون پیر تک سمری صدر کو بھجوائے گی

اسلام آباد:(سی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کیلئے وزارت قانون پیر تک سمری صدر مملکت کو بھجوائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیر قانون کو اس حوالے سے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نئےقانون کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، سیالکوٹ واقعہ پر بریفنگ دی جائے گی

اسلام آباد:(سی این پی) وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کو سیالکوٹ واقعہ پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل مزید پڑھیں

آغا خان فائونڈیشن کے مبینہ نام پر ہیلی کاپٹر کے پرزوں کی آڑ میں ساڑھے سات ارب روپے کے موبائل سمگلنگ کیس

اسلام آباد:(سی این پی) آغا خان فائونڈیشن کے مبینہ نام پر ہیلی کاپٹر کے پرزوں کی آڑ میں ساڑھے سات ارب روپے کے موبائل سمگلنگ کیس میکں کسٹم ایڈجوکیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے اے ایف یو کسٹم کے افسران کے مزید پڑھیں

ملزمان کیخلاف سخت کارروائی ہو گی: وزیراعظم کی سری لنکن صدر کو یقین دہانی

اسلام آباد:(سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکن صدر کو یقین دلایا کہ سانحہ سیالکوٹ میں ملوث ملزمان کیخلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعے پر قوم شرمندہ، ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے گی: شہباز شریف

لاہور: (سی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر پوری قوم شرمندہ ہے، جتنی مذمت کی جائے کم ہے، امید ہے ملوث افراد کو مزید پڑھیں