مبارک احمد ثانی کیس: سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی) مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور مزید پڑھیں

صدر کاقومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط سے انکار

اسلام آباد(سی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کرنے سے انکارکر دیا ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے کی سمری کل مزید پڑھیں

ن لیگ کے ملک محمد خان 225 ووٹ لیکر سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد خان 225 ووٹ لیکر بھاری اکثریت سے پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے ،مریم نواز نے کرسی سے اٹھ کر ملک محمد خان کو مبارکباد دی سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی مزید پڑھیں

سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاﺅں کیخلاف اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل

اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس میں سزاوں کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا، سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

9 مئی کیسز؛ عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم

لاہور(سی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیسز میں عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ جناح ہاو¿س، عسکری ٹاور، مسلم لیگ ن ہاو¿س جلانے سمیت 7 دیگر مقدمات میں مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، اپوزیشن کا احتجاج

کراچی(سی این پی) سندھ اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا جبکہ اپوزیشن نے ایوان کے باہر شدید احتجاج کیا اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں نومنتخب ارکان نے اپنی رکنیت مزید پڑھیں

ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر بیان دیا، بہت شرمندہ ہوں، سابق کمشنر راولپنڈی کا اعتراف

اسلام آباد(سی این پی)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر انتخابات میں دھاندلے کے حوالے سے بیان دیا تھا۔ لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کرواتے مزید پڑھیں

سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف ریاست کے خلاف سازش کی سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور(سی این پی) پنجاب حکومت نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف ریاسٹ کے خلاف سازش کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جس کی سزا ایک سے 10 سال قید ہے۔ ایڈیشنل آئی جی لیگل نے سابق کمشنر راولپنڈی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری صدر پاکستان کو ارسال

اسلام آباد(سی این پی) وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی۔ ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں مزید پڑھیں

تمام انبیا نے نبی کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپ کے بعد بات ختم،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آباد(سی این پی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تمام انبیا نے نبی کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپ کے بعد بات ختم، ہم مذہبی ریاست ہیں، ہمارے لیے آپ کی ذات سرچشمہ مزید پڑھیں

دھاندلی کے الزامات؛ سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا۔ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ مزید پڑھیں

جسٹس (ر)مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی جاری رکھیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل کو جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی اور کہا ہے کہ جب کونسل کارروائی شروع کردے تو استعفیٰ یا مزید پڑھیں

عام انتخابات اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی)الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلانے کا معاملہ وفاقی کابینہ نے مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی اعلی سطح جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی ایڈیشنل مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں مزید پڑھیں