وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ویزا کلیئرینس نظام، پی پی آر اے آرڈیننس 2002 میں ترامیم ، نیشنل یونیورسٹی فار سکیورٹی سائنسز اسلام آباد 2025 کے بل کی تنسیخ کی منظوری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر ویزا کلیئرینس نظام کی منظوری دے دی جس کا مقصد بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کیلئے شفاف اور محفوظ نظام کے تحت ویزے کے حصول کو آسان بنانا ہے۔وفاقی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی دورہ، اسٹریٹجک قیادت اور جامع قومی تیاری پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ دشمن داخلی مزید پڑھیں

صدرِ آصف علی زرداری کی کرک میں پولیس موبائل پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کرک میں پولیس موبائل پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل مزید پڑھیں

عارف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے میں پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز خرید لیے قومی ایئرلائن کی نجکاری مکمل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )عاف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے میں پی آئی اے کو خرید لیا،لکی کنسورشیم نے دوسرے نمبر پر 134 ارب روپے کی بولی لگائی ، عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 75 فیصد مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کی نجف میں حضرت علی رضی الّلہ عنہ کے روضۂ مبارک پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی اور امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد و ہم آہنگی کے لیے دعا کی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے نجف میں حضرت علی رضی الّلہ عنہ کے روضۂ مبارک پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور ہم آہنگی کے لیے دعا کی منگل کو ایوانِ مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کئی دہائیوں سے باہمی احترام، دوستی اور قریبی تعاون پر مبنی ہیں. وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کئی دہائیوں سے باہمی احترام، دوستی اور قریبی تعاون پر مبنی مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کےلئے سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی ضروری ہے، پی آئی اے کی شفاف نجکاری کےلئے بولی کا عمل براہ راست دکھانے کا فیصلہ.وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیاسی جماعتوں کے مابین ایک بار پھر مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کےلئے سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی ضروری ہے لیکن مذاکرات مزید پڑھیں

کرک: دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر حملہ، فائرنگ سے 5 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ) کرک کے علاقے گرگری دامی بانڈہ میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس موبائل میں آگ بھڑک اٹھی، شہید مزید پڑھیں

فنانشل ٹائمز: فیلڈ مارشل عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں مڈل پاورز کے مؤثر اسٹریٹجک رہنما کے طور پر ابھرے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ملاقات، ایشیا کپ جیتنے پر سے مبارکباد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح ٹیم نے ملاقات کی ہے، جس میں فیلڈ مارشل نے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ یہ کامیابی قوم کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی پاور ڈویژن کو بجلی کے ویلنگ چارجز کو مناسب سطح پر لانے کیلئے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے سفارشات پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاور ڈویژن کو بجلی کے ویلنگ چارجز کو مناسب سطح پر لانے کے لیے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بجلی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایشیا کپ کی فاتح انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک ایک کروڑ روپے کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک ایک کروڑ روپے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ مزید پڑھیں

پرائیویٹ حج آپریٹرز کی یقین دہانی، اس سال کوئی حاجی حج سے محروم نہیں ہوگا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پرائیویٹ حج آپریٹرز کے زیرانتظام عازمین حج کیلئے خوشخبری، اس سال کوئی بھی پرائیویٹ حاجی حج سے محروم نہیں رہے گا پرائیویٹ حج آپریٹرز نے ڈیڈ لائن سے قبل تمام عازمین کی بکنگ کرا دی، حج مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کے طلبہ و اساتذہ سے خصوصی نشست

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے اِیرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق خصوصی نشست میں طلبہ کا مزید پڑھیں

واشنگٹن ٹائمز کے مطابق 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار

واشگٹن (ویب ڈیسک ) معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں پاکستان کی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا گیا امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے لکھا کہ 2025 میں مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازے گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں علاقائی امن اور انسداد دہشت گردی تعاون پر اتفاق کیا گیا آئی ایس مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر کی منظوری دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی ، یہ فنڈنگ پاکستان پبلک ریسورسز فار اِنکلوژِو ڈویلپمنٹ ملٹی فیز پروگراممیٹک اپروچ (پی آر آئی ڈی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات سے متعلق جائزہ اجلاس ، مالی سال 26-2025کی برآمدات و درآمدات پر بریفنگ ، معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے

لاہور (بیورو رپورٹ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے،حکومت برآمدات میں اضافے کے لئے کاروباری افراد اور برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے۔ ہفتہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسانی سمگلنگ کے خاتمے اور غیر قانونی طور پر بیرون ممالک سفر کے خلاف اقدامات پر جائزہ اجلاس

لاہور (بیورو رپورٹ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسانی سمگلنگ کے خاتمے کے لئے متعلقہ اداروں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر بیرون ممالک سفر کرنے والوں اور مشکوک سفری دستاویزات رکھنے والوں کے خلاف مزید پڑھیں