راولپنڈی. پولیس نے ہوائی فائرنگ ، والدہ پر تشدد کرنے والے ، سٹریٹ کرائم ، پتگ فروش ، ملزمان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی. پولیس نے ہوائی فائرنگ ، والدہ پر تشدد کرنے والے ، سٹریٹ کرائم ، پتگ فروش ، ملزمان کو گرفتار کر لیا ،تھانہ چونترہ نے پتنگ فروش ملزم آصف کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم سے 120 پتنگیں اور 30 مزید پڑھیں

حکومت کا آئینی ترامیم قومی اسمبلی کے نئے سیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم قومی اسمبلی کے نئے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ آپ لوگوں کو خوابوں میں آتے ہیں، وزیر قانون کے ریمارکس پر ایوان میں قہقے

قاضی فائز عیسیٰ آپ لوگوں کو خوابوں میں آتے ہیں، وزیر قانون کے ریمارکس پر ایوان میں قہقے

اسلام آباد۔قومی اسمبلی اجلاس میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ذکر پر ایوان میں قہقے گونجتے رہے ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ آئینی ترمیم کے حوالے سے اظہار خیال کررہے تھے اس دوران اپوزیشن نے انہیں مزید پڑھیں

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں، وزارتِ دفاع

اسلام آباد۔وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کے بارے میں فی الحال کوئی اطلاع موجود نہیں ہے۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے تمام کیسز میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کی ضمانت 30،30 ہزار مزید پڑھیں

معاملات طے پا گئے، حکومت نے مولانا کے کہنے پر قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی کر دیا

اسلام آباد۔حکومت اور مولانا فضل الرحمن کے معاملات طے پا گئے ،متعدد شرائط بھی حکومت نے مان لیں، اجلاس آج ساڑھے بارہ بجے تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے آئینی مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے بیٹے کی سالگرہ پر یاد گار تصویر شیئر کر دی

ماہرہ خان نے بیٹے کی سالگرہ پر یاد گار تصویر شیئر کر دی

لاہور۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی منفرد تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں، اداکارہ نے اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر ایک خوبصورت اور مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے قمار باز ، 15 پر بوگس کال کرنے والے ، سٹریٹ کرائم ، منشیات فروشوم کو گرفتار کر لیا ۔

راولپنڈی. پولیس نے قمار باز ، 15 پر بوگس کال کرنے والے ، سٹریٹ کرائم ، منشیات فروشوم کو گرفتار کر لیا ، تھانہ آر اے بازار نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کاپ کرنے والے ملزم سعید کو مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور نے دوسری بار جلسہ ناکام بنا دیا،عطا تارڑ

عدالتی اصلاحات قوم کے اجتماعی مفاد میں ہوگی ،عطا تارڑ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوام کو تیز ترین انصاف کی فراہمی کے لئے اصلاحات ناگزیر ہیں، جو بھی قانون سازی ہوگی وہ قوم کے اجتماعی مفاد میں ہوگی،کیسز کو نمٹانے میں کئی کئی مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے آئینی ترامیم پر مشروط حمایت کی پیشکش کردی

تحریک انصاف نے آئینی ترامیم پر مشروط حمایت کی پیشکش کردی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے آئینی ترامیم کی مشروط حمایت کی پیشکش کردی ہے۔پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔خورشید شاہ کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن نے تاجروں کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کر دیئے،ذرائع کا دعوی

اسلام آباد ۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کر دیے ہیں۔ حکومتی رہنماؤں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن آئینی مزید پڑھیں

اپوزیشن اور حکومتی ارکان رات گئے مولانا کے در پر

اسلام آباد۔ آئینی ترمیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن حکومت اور اپوزیشن کی توجہ کا مرکز بن گئے،ا سلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنی رہی جہاں حکومتی اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ، ڈی آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد. پولیس کے افسران اپنے فرائض منصبی جانفشانی سے ادا کرتے ہوئے شہریوں کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہیں، شہریوں کو سہولیات کی فراہمی اور شہر بھر میں امن وامان کے قیام کے لیے تمام اقدامات کیے مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا غیر قانونی پارکنگ اور ڈبل پارکنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن

اسلام آباد .پولیس کا غیر قانونی اور ڈبل پارکنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری،رواں سال کے دوران 82ہزارسے زائد گاڑیوں کے خلاف بلاتفریق قانونی کارروائیاں عمل میںلائی گئیں ,پولیس کا غیر قانونی اور ڈبل پارکنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے کیسز میں فیصلے پر عمل نہ ہوا تو سنگین نتائج ہونگے، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو تنبیہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں عمل درآمد نہ ہونے اور الیکشن کمیشن کی متقاضی درخواست کو تاخیری حربہ قرار دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ فیصلے پر عمل درآمد میں ناکامی کی صورت میں مزید پڑھیں