پاکستان اور خلیج تعاون کونسل میں جلد آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہوں گے. وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بردار ملک بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیار ہے، خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہوں گے منامہ میں کاروباری برداری مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا ہانگ کانگ کی عمارت میں آتشزدگی سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کااظہار ،چینی صدر اور قوم سے تعزیت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہانگ کانگ کی بلند عمارت میں تباہ کن آتشزدگی سےقیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار اور چین کے صدر شی جن پنگ ،چینی قوم اور مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات ،

اسلام آباد (سٹاف رپورٹڑ)پاکستان اور بحرین نے سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی شعبوں سمیت دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے دیرینہ دفاعی شراکت داری کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مزید پڑھیں

جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں مزید پڑھیں

پی ٹی وی روایتوں کا امین ، ہمیشہ اپنی روایات اور اقدار کو ملحوظ خاطر رکھا ہے .وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان ٹیلی ویژن کی 61 ویں سالگرہ پر پی ٹی وی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی روایتوں کا امین ہے جس نے ہمیشہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بحرین کے درمیان دو طرفہ تجارت کو تین سالوں کے اندر 1 بلین امریکی ڈالر تک لے جایا جائے گا .وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بحرینی سرمایہ کاروں کو غذائی تحفظ، آئی ٹی، تعمیرات، کان کنی و معدنیات، صحت، قابل تجدید توانائی اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم (او پی سی ڈبلیو) کی ایگزیکٹو کونسل کےلئے دوبارہ منتخب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان کو کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم (او پی سی ڈبلیو) کی ایگزیکٹو کونسل کےلئے 2026سے 2028 کی مدت کےلئے دوبارہ منتخب کرلیا گیا ہے بدھ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ بحرین پہنچ گئے، منامہ ائیرپورٹ پر بحرین کے ولی عہد، افواج کے نائب سپریم کمانڈر و وزیراعظم، نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ ،دیگر قیادت کا پر تپاک استقبال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق منامہ ائیرپورٹ پر بحرین کے ولی عہد، مزید پڑھیں

قومی سلامتی اولین ترجیح ہے .فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی اولین ترجیح ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہوئی .وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں رواں ماہ ہونے والے خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہوئی۔ تحقیقات میں حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے جبکہ حملے میں معاونت میں ملوث چار افراد کو گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف بحرین کے دو روزہ دورے پر روانہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف بحرین کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ بدھ کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف 26 سے 27 نومبر تک بحرین کا سرکاری مزید پڑھیں

فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، دہشت گردی کے خلاف قابلِ تصدیق کارروائی ناگزیر ہیں.ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں ڈی جی آئی ایس پی آرکا سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

دھاندلی کا الزام تب لگاتے جب یہ میدان میں ہوتے . وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ دھاندلی کا الزام تب لگاتےجب یہ میدان میں ہوتے، کسی عمل میں شریک نہ ہو اور پھر دھاندلی کا الزام لگانا غلط بات ہے، سیاست میں سب سے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے فیلڈ مارشل و چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر سے ملاقات کی ، پاک مزید پڑھیں

ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے تینوں افغانی نکلے، ابتدائی پولیس رپورٹ

پشاور (سٹاف رپورٹر) پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی، پولیس نے ابتدائی رپورٹ بھی تیار کرلی سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی ہے، مزید پڑھیں

پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ ناکام، تین اہلکار شہید، تین حملہ آور ہلاک

پشاور (سٹاف رپورٹر) پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹرز پر دہشت گردوں نے خودکش حملہ کیا جسے الرٹ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، گیٹ پر خودکش دھماکے سے 3 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ ایف سی جوانوں مزید پڑھیں

حکومت ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے. وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے پیر کو مزید پڑھیں

صدرِ آصف علی زرداری کی پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی مذمت، بروقت اور جرأت مندانہ کارروائی پر سکیورٹی فورسز اور پولیس کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دُعا کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر مزید پڑھیں

جناح میڈیکل کمپلیکس منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں صحت کے شعبے کا مثالی منصوبہ ہو گا. وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جناح میڈیکل کمپلیکس منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں صحت کے شعبے کا ایک مثالی منصوبہ ہو گا۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں