سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

معرکہ حق بہترین کارکردگی کا مظہر، دشمن پہلے سے زیادہ تیار پائے گا .ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

رسالپور(سٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی فتح تینوں افواج کی ہم آہنگی، جارحانہ فیصلہ سازی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کا نتیجہ ہے، مزید پڑھیں

بنوں میرانشاہ روڈ پر حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید

بنوں(سٹاف رپورٹر) بنوں میں مسلح افراد کے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیر ستان شاہ ولی خان سمیت 4 افراد شہید ہو گئے پولیس کے مطابق بنوں میں میرانشاہ روڈ فلور ملز کے قریب مسلح افراد نے پولیس گاڑی پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا بنوں میں دہشت گرد حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد کی شہادت پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں میں دہشت گرد حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات اور تخریب کاروں کو فوری طور پر مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا بنوں میں مسلح حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت چار افراد کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں مسلح حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت چار افراد کی شہادت پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مزید پڑھیں

صدرِ آصف علی زرداری کا سری لنکا میں پاک بحریہ کی جاری امدادی سرگرمیوں پر بحریہ کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سری لنکا میں پاک بحریہ کی جاری امدادی سرگرمیوں پر بحریہ کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے منگل کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق صدر مملکت نے مزید پڑھیں

2 دسمبر 1988 کو محترمہ بینظیر بھٹو شہید اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیرِ اعظم بنیں .صدر مملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 2 دسمبر 1988 کو محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے 35 سال کی عمر میں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

کرغزستان کے صدر 3 دسمبر کو اپنے پہلے دورہ پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کرغزستان کے صدر سادیر جاپروو کا پہلا تاریخی دورہ پاکستان، کرغز صدر 3 دسمبر کو اپنے پہلے دو روزہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے سفارتی ذرائع کے مطابق کرغز صدر وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر مزید پڑھیں

عوامی صحت کے لیے ایڈز جیسے بڑے خطروں کا خاتمہ کریں گے.وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ایڈزکے عالمی دن پر پاکستان اقوام عالم کے ساتھ بھرپور آواز میں اپنے اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ عوامی صحت کے لیے ایڈز جیسے بڑے خطروں مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی شدید مذمت

لکی مروت(سٹاف رپورٹر) لکی مروت میں پولیس کی گاڑی پر خودکش حملہ کر دیا گیا، ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہو گئے، سرچ آپریشن میں ایک دہشت گرد مارا گیا ، پولیس کے مطابق پولیس کی گاڑی پر مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ، 27 ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہفتہ کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا اور 27 ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کیا۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق ورکشاپ نے اراکین مزید پڑھیں

چاہتے ہیں افغانستان میں استحکام آئے، دہشتگردی ناقابل قبول ہے. نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں افغانستان میں استحکام آئے، دہشتگردی ناقابل قبول ہے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کا کہنا تھا کہ میری سب سے پہلی میٹنگ مزید پڑھیں

غزہ سمیت فلسطینیوں کی سرزمین سے اسرائیل کے مکمل انخلاء کو یقینی بنانا ناگزیر ہے، اسرائیل کے جنگی جرائم اور منظم نسل کشی کا عالمی قوانین کے مطابق مواخذہ ہونا چاہئے. وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فلسطینیوں کےبنیادی حق، حق خود ارادیت اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے لئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ سمیت فلسطینیوں کی سرزمین سے اسرائیل کے مکمل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا سری لنکا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی نقصان اور تباہی پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نےسری لنکا میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے جانی نقصان اور تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کو’’ ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سری مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پہلے بین الاقوامی قرات مقابلہ 2025 سے خطاب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہفتہ کو اسلام آباد میں پہلے بین الاقوامی قرات مقابلہ 2025 سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔ نائب وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی ہر طرح کی سیاسی، سفارتی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا. صدر مملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑا رہا ہے، فلسطینیوں کے لئے ہماری حمایت انسانیت، انصاف اور برابری کی بنیادی اقدار پر قائم ہے، پاکستان مزید پڑھیں

افغان طالبان دہشت گردی میں سہولت کار، پاکستان اور خطے کیلئے خطرہ بن چکے ہیں .ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افغان طالبان دہشت گردوں کی دراندازی میں سہولت کاری کرتے ہیں، افغان طالبان رجیم پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکا ہے، مزید پڑھیں

محسن نقوی کی بحرینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرِ داخلہ و انسدادِ منشیات محسن نقوی نے بحرین کے وزیرِ داخلہ جنرل شیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر مزید پڑھیں

دنیا ناقابل تصور رفتار سے تبدیل ہو رہی ہے، اس لیے مسلح افواج میں ہم آہنگی اور مشترکہ حکمت عملی ضروری ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ دنیا ناقابل تصور رفتار سے تبدیل ہو رہی ہے، اس لیے مسلح افواج میں ہم آہنگی اور مشترکہ حکمت عملی ضروری ہے ، مزید پڑھیں