21 حلقوں میں ضمنی الیکشن آج،موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ،آرمی تعینات ہوگی

اسلام آباد(سی این پی)قومی اسمبلی کے 5 اور16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات آج اتوار کو ہوں گے ،پولنگ کا عمل 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا ،پنجاب کے13 شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد(سی این پی)آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی،نیا پیکیج 6 تا 8 ارب ڈالر کے حجم کا ہوگا جو توسیع فنڈ فیسلٹی کے تحت منظور کیا جائے گا،ذرائع کے مطابق فنڈ کے مزید پڑھیں

پاکستان کے میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی

واشنگٹن(سی این پی) امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا مزید پڑھیں

رمضان پیکیج ختم،وزیر اعظم ریلیف پیکیج برقرار

اسلام آباد(سی این پی)حکومت کی ہدایت پر یوٹیلیٹی سٹورزپررمضان پیکیج ختم، کر نے کے احکامات کے بعد وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی برقرار رہے گی، مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی فائرنگ سے کسٹم حکام سمیت 7افراد شہید ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (سی این پی) ڈی آئی خان میں درابن روڈ پر کے علاقہ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے کسٹم انٹیلی جنس کے انسپیکٹر دو شہریوںسمیت سات افراد کو شہید کر دیا گیا ڈائریکٹوریٹ آفانٹیلی جنس اینڈ مزید پڑھیں

مہنگائی کے دباﺅ میں کمی آئی ،روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ

نیو یارک (سی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ دورہ امریکہ کے دوران بلومبرگ کو مزید پڑھیں

اختیارات کا ناجائز استعمال،فیض حمید کیخلاف ٹاپ سٹی سکینڈل کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم

راولپنڈی (سی این پی) پاک فوج نے سابق ڈی جی انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی ہائوسنگ سوسائٹی پر دباؤ ڈالنے کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا،آصف زرداری خطاب کریں گے

اسلام آباد(سی این پی) پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کلجمعرات کو ہو گا، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو زیر صدارت ہونے والے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے ۔ گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر سمیت چاروں مزید پڑھیں

9 مئی ، جج کیخلاف ریفرنس دائر،ملزمان پر فرد جرم ٹل گئی

راولپنڈی(سی این پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضلع راولپنڈی کے سانحہ 9 مئی کے تمام 14 مقدمات کی سماعت غیر معینہ مدت تک روکتے ہوئے ملتوی کردی۔مقدمات کے سرکاری چاروں پراسیکیوٹرز نے جج پر عدم اعتماد کرکے مزید پڑھیں

ایکس کی بندش کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد(سی این پی) سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کیخلاف وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ،مزید دوطرفہ تعاون کااعادہ

راولپنڈی (سی این پی) سعودی وزیر شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید تقویت مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی پر اتفاق

راولپنڈی(سی این پی) کور کمانڈرز کانفرنس نے مسلح افواج کی حوصلہ شکنی کے لیے بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات کا مقصد فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنا ہے ایسے عناصر مزید پڑھیں

صدر،وزیرا عظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات،سٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووں پر بات چیت ہوئی۔سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے یہاں وزیر مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

اسلام آباد(سی این پی)فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی ۔فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل ہے سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں