ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے صنعت کاروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے.وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی برآمدکنندگان پر ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے اورایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کا پچھلے پانچ سال کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے عالمی ٹائٹل جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد، کھلاڑیوں کی پذیرائی

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مسقط میں سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتح اور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کھلاڑیوں کی پذیرائی کی ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب میں اکثریتی حلقوں میں پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ہے ان شاء اللہ مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہوگی . عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کے دوران اکثریتی حلقوں میں پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ہے، سیاست میں کوئی بائیکاٹ نہیں ہوتا، بائیکاٹ کا سیاسی طور پر ہمیشہ نقصان مزید پڑھیں

بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کی آمد کے دوران روٹ مہمان کھلاڑیوں کی حفاظت اور ملک میں عالمی کرکٹ کی بحالی کے تسلسل کیلئے لگائے جاتے ہیں .عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کی آمد کے دوران روٹ مہمان کھلاڑیوں کی حفاظت اور ملک میں عالمی کرکٹ کی بحالی کے تسلسل کے لئے لگائے جاتے مزید پڑھیں

پاکستان میں دنیا کا بہترین ٹیلنٹ موجود ہے، نوجوان ہمارا روشن مستقبل ہیں، سوئمنگ ایک ایسا کھیل ہے جس میں پاکستان نمایاں مقام حاصل کرسکتا ہے.عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل ایج سوئمنگ چیمپئن شپ میں نوجوان تیراکوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر سوئمنگ چیمپئن شپ کے حوالے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے مزید پڑھیں

ریلوے نظام کی بحالی کی طرف اٹھائے جانے والے اقدامات قابل تحسین ہیں .وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے ریلوے کا نظام کسی بھی ملک کی معیشت اور مواصلات کے حوالے سے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،ریلوے نظام کی بحالی کی طرف اٹھائے جانے والے اقدامات مزید پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کے 7 ویں سٹریٹجک ڈائیلاگ ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کاجا کالس کی مشترکہ صدارت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان اور یورپی یونین نے7 ویں سٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد برسلز میں کیا جس کی مشترکہ صدارت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ اور نائب صدر کاجا کالس نے مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کروشیا کے وزیر خارجہ گورڈن ریڈمین سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کروشیا کے وزیر خارجہ گورڈن ریڈمین سے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسفک وزارتی فورم کے موقع پر ملاقات کی ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کی سیکرٹر ی جنرل ڈی ایٹ اسیاکا عبدالقادر امام سے ملاقات،

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موثر حکمت عملی کے تحت فیکٹ چیکنگ کا نظام وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیک نیوز دنیا مزید پڑھیں

بنوں سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کا آپریشن، مزید 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں آپریشن کرتے ہوئے مزید 8 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کی موجودگی کی خفیہ معلومات کی مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف مختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لکی مروت اور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف مختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

پاکستان یورپی یونین کے ساتھ جامع اور باہمی فائدہ مند شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے. ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برسلز کے جاری دورے کے دوران نیٹو ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک مزید پڑھیں

ڈیجیٹل میڈیا ذرائع ابلاغ کا تیز ترین فورم بن چکا ہے، پاکستان کا میڈیا منظر نامہ مثبت سمت میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے.عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا ذرائع ابلاغ کا تیز ترین فورم بن چکا ہے، پاکستان کا میڈیا منظر نامہ مثبت سمت میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے، مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشتگرد ہلاک، 2 کمانڈر مارے گئے

لکی مروت (سٹاف رپور ٹر) سکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت کے علاقہ پہاڑ خیل پکہ میں کامیاب آپریشن، 13 دہشت گرد ہلاک، 2 اہم کمانڈر بھی مارے گئے سی ٹی ڈی کے مطابق لکی مروت پہاڑ مزید پڑھیں

ملکی معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں. وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں، کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے اقدامات حکومت کی اولین مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی جس میں خیبر پختونخوا سے متعلق امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 5 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر خیبرپختونخوا میں 5 کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 30 خوارج ہلاک کر دیئے آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کرم میں ایک جگہ پر خوارج کی موجودگی مزید پڑھیں