اسلام آباد: سینیٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا ہے، جس میں شامل 22 شقوں کی الگ الگ منظوری دی گئی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے یہ ترمیم ایوان بالا میں پیش مزید پڑھیں
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ایمل ولی خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ ان تبدیلیوں سے ثاقب نثار اور گلزار جیسے جج نہیں آئیں گے۔ سینیٹ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف مزید پڑھیں
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ذرائع کے مطابق، حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔حکومت نےوفاقی مزید پڑھیں
دوحہ۔ایک امریکی جہادی مانیٹرنگ تنظیم SITE کے مطابق ،القاعدہ کے ممکنہ موجودہ رہنما کے مشیر نے حماس سے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سائٹ کے مطابق مصطفیٰ حامد نے آن لائن اعلامیہ جاری کیا، مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس کے اختتام کے بعد بلاول زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ملاقات کا احوال سنایا۔ بلاول نے کابینہ کے ارکان کی موجودگی میں مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہونے مزید پڑھیں
راولپنڈی: 9 مئی کے واقعے کے دوران جی ایچ کیو پر ہونے والے حملے کے کیس میں چالان کی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور دیگر ملزمان پر مجموعی طور پر 27 مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کو متنازع اور غیر شفاف قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت نہ کرنے اور ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی تبدیلی کے معاملے پر پی ٹی آئی نے صبح تک کا وقت طلب کیا ہے، اس کے بعد ہم اسے پارلیمنٹ میں پیش کرکے مشترکہ مزید پڑھیں
راولپنڈی۔اڈیالہ جیل حکام نے کہا ہے کہ عمران خان کو بی کلاس کی تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، ان کی خوراک، مطالعہ، ورزش کا خاص خیال رکھا جاتا ہےاور اس کے علاوہ سیل میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے پارٹی رہنماؤں کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں خوب جھاڑ پلائی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق، بانی چیئرمین نے ملاقات کے لیے آئے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پی مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔حکومت کی جانب سے مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں آٹھ ججوں کی دوسری وضاحت کے بعد سپریم کورٹ کے عملے سے وضاحت طلب کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ڈپٹی رجسٹرار مجاہد محمود، اسسٹنٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ آئینی ترمیم کے معاملے پر گزشتہ روز مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق کے بعد مولانا نے بڑا یوٹرن لیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئینی ترامیم کی منظوری کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد وزیر اعظم مزید پڑھیں
ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق، یہ دھماکا ڈی آئی خان میں ٹانک روڈ ہتھالہ کے قریب ایک آئی ای ڈی کے مزید پڑھیں
تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اس حملے میں وزیر اعظم نیتن یاہو کی قیصریہ میں واقع ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے مزید پڑھیں
اسلام آباد . وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے سرینہ ہوٹل کی گلو کارہ خاتون کی طرف سے دائر جنسی ہراسیت کی درخواست عدم ثبوت کی بناء پر جرمانہ کرتے ہوئے خارج کر دی. عدالت نے لکھا کہ خاتون کا مزید پڑھیں
اسلام آ باد .ملک میں سمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایف بی آر کا بڑا اقدام،،، ملک بھر کے چیف کلکٹرکا عہدہ ختم کر کے اینٹی سمگلنگ کے لیے ڈی جی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی جی مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئینی ترامیم کے لیے تشکیل دی گئی پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے مسودہ منظور کر لیا، جسے کل کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ اس مسودے میں اتحادی جماعتوں کی تجاویز شامل نہیں کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں