ملکی ترقی اور استحکام کیلئے اتحاد و یکجہتی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے . وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملکی ترقی اور استحکام کیلئے اتحاد و یکجہتی اور دہشت گردی کے خاتمے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بغیر معاشی بحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں مزید پڑھیں

عزت ، طاقت تقسیم سے نہیں، محنت اور علم سے ملتی ہے . فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عزت اور طاقت تقسیم سے نہیں ، محنت اور علم سے ملتی ہے وفاقی دارالحکومت میں قومی علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

صدرِ آصف علی زرداری نے انڈونیشن ہم منصب ابوووسوبیانتو کو ’نشانِ پاکستان‘ سے نواز دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ایوان صدرمیں انڈونیشیا کےصدر ابوووسوبیانتو کواعلیٰ ترین اعزاز’نشان پاکستان‘ دینےکی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا اہتمام ایوانِ صدر میں کیا گیا، جس میں پاکستان کی جانب سے ابوووسوبیانتو کو نشانِ پاکستان سے نوازا گیا، مزید پڑھیں

1971 میں پاک بحریہ کے افسران نے جرات و بہادری سے آبی سرحدوں کی حفاظت کو قومی تاریخ میں ہمیشہ کیلئے امر کردیا .وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی و عالمی امن اور بقائے باہمی کا خواہاں ہے،1971ء میں پاک بحریہ کے افسران نے اپنی جرات، دلیری اور بہادری سے آبی سرحدوں کی حفاظت کو قومی تاریخ مزید پڑھیں

مشیرِ وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی زیرِ صدارت مسلم لیگ (ن) کی پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مشیرِ وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی زیرِ صدارت مسلم لیگ (ن) کی پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا منگل کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا مالیاتی بدعنوانی کو ختم کرنے کے لئے اقدامات کو مزید منظم انداز میں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مالیاتی بدعنوانی کو ختم کرنے کے لئے اقدامات کو مزید منظم انداز میں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کو اپنا کام شفافیت کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو کا اقتصادی و تجارتی تعلقات، دفاع، سلامتی، صحت، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت اور ماحولیاتی تعاون مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعلقات، دفاع، سلامتی، صحت، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت اور ماحولیاتی تعاون مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈونیشیا کا تجارت، تعلیم ، صحت ، زراعت،ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے اورپاکستانی ڈاکٹرز، میڈیکل پروفیسرز اور ماہرین کوانڈونیشیا بھجوانے پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان اور انڈونیشیا نے تجارت، تعلیم ، صحت ، زراعت،سائنس ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں تعاون کے مزید فروغ پر اتفاق کیا ہے ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈونیشیا کے صدرکے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان اور انڈونیشیا نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے ہیں جن میں حلال تجارت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار، اعلیٰ تعلیم، منشیات کے خلاف مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے صدر کی چیف آف ڈیفنس فورسز س فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق انڈونیشیا کے صدر پرابووسو بیانتو کی آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات اسلام مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ترقیاتی منصوبوں کے مختلف مراحل میں اصلاحات کے حوالے سے جامع حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترقیاتی منصوبوں کے مختلف مراحل میں اصلاحات کے حوالے سے جامع حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اہمیت کے اہم منصوبوں کی شفافیت کے ساتھ بر وقت مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور معاشی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے .وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گوادر پورٹ سٹی میں بجلی کی فراہمی میں درپیش مسائل کے حل کے لیے جامع منصوبہ پر فوری عملدرآمد کی منظوری دیتے ہوئےہدایت کی ہے کہ 100میگا واٹ سولر پراجیکٹ سے گلگت بلتستان مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات خطے کے امن اور ترقی کی بنیاد ہیں. اسحاق ڈار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے زور دیا ہے کہ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کا موقع شایانِ شان طریقے سے منایا جائے وزارتِ مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے صدر کی دو روزہ دورے پر پاکستان آمد، پرتپاک استقبال، 21 توپوں کی سلامی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی اسلام آباد پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، گارڈ آف آنر پیش

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں منعقدہ پروقار تقریب میں فیلڈ مارشل سید مزید پڑھیں

بھارت کسی خودفریبی یا گمان میں نہ رہے، اگلی بار جواب زیادہ شدید ہوگا . فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان میں نہ رہے، اگلی بار جواب پہلے برق رفتار اور شدید ہوگا تینوں مسلح افواج کے افسران مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جہاز یاماما کا بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کا کامیاب آپریشن ، 1500 کلو گرام چرس قبضے میں لے لی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پاک بحریہ کے جہاز یاماما نے بحیرہ عرب میں ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول (آر ایم ایس پی) پر تعینات ہونے کے دوران انسداد منشیات کا کامیاب آپریشن کیاجس کے نتیجے میں تقریباً 30 لاکھ امریکی ڈالر مالیت مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع قلات میں فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی مزید پڑھیں

بھارتی وزیر خارجہ کا بیان اشتعال انگیز، ہندوتوا نظریے کی تحقیقات کریں . دفتر خارجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ترجمان دفترِ خارجہ نے بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کے پاکستانی ریاستی اداروں کے متعلق بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس اشتعال انگیز، بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ بیان کو مزید پڑھیں

Judge’s 16-Year-Old Son Granted Bail After Settlement in Islamabad Accident Case That Killed Two Women CAPITALNEWSPOINT.COM

اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے دو لڑکیوں کی ہلاکت کا کیس: جج کے بیٹے ابوذر کی متاثرہ خاندانوں سے صلح کے بعد ضمانت منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف کے 16 سالہ بیٹے ابوذرکو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر پولیس نے عدالت میں پیش کردیا فریقین میں مزید پڑھیں