اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول،مقدمہ درج

اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ماہرین کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے حوالے مزید پڑھیں

سینیٹ کی 19 نشستوں پر پولنگ جاری، خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی

اسلام آباد(سی این پی) سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی ہوگئے۔ اس سال سینیٹ کی 48 نشستیں خالی ہوئی تھیں جن میں سے 18 مزید پڑھیں

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(سی این پی)سپیکر قومی اسمبلی نے عمر ایوب خان کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔ اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عمر ایوب نوٹیفکیشن اجراءکے بعد چیمبر میں اپنی ذمہ مزید پڑھیں

ملک کے نو منتخب اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (سی این پی) ملک کے نو منتخب اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف پارلیمنٹ ہاوس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کیلئے نقصان دہ قرار پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری

اسلام آباد(سی این پی) ٭ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس نے 25 مارچ 2024 کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی جانب سے لکھے گئے خط کے مندرجات پر تفصیلی غور مزید پڑھیں

سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو نیا چیئرمین سینٹ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی )سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو نیا چیئرمین سینٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے یہ تو فیصلہ ذرائع کے مطابق بلوچستان سے نو منتخب سینیٹر سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بلا مقابلہ سینٹر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ پر انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے بتایا کہ 20 افراد مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کرینگے

اسلام آبا(سی این پی) وزیراعظم شہباز شریف کل جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے ملاقات کریں گے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ہونے والی ملاقات اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

پہلے بنچ دیکھ کر ہی بتایا جاتا کہ کیس کا کیا فیصلہ ہوگا،اب یہ رجحان ختم ہوگیا، چیف جسٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس کل پھر ہوگا

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت اجلاس دو گھنٹے بعد ختم ہوا تاہم کل دوبارہ بیٹھک ہوگی۔ اسلام مزید پڑھیں

ججز کے خط کے بعد عمران خان کیخلاف فیصلوں کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ججز کے خط کے بعد عمران خان کیخلاف فیصلوں کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنماوں عمر مزید پڑھیں

ہائیکورٹ ججز کا خط؛ انکوائری کمیشن تشکیل کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد(سی این پی) ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر انکوائری کمیشن تشکیل کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ داود نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کا جوڈیشل کونسل کو خط،آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام

اسلام آباد(سی این سی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر عدالتی امور میں ایگزیکٹو اور آئی ایس آئی ایجنسیوں کی مداخلت کا الزام عائد کیا ہے خط جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس مزید پڑھیں