صدر آصف علی زرداری کی دوحہ میں عراقی ہم منصب سے ملاقات، عراقی صدر کی دعوت پر انتخابات کے بعد دورۂ عراق پر آمادگی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری سے منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سماجی ترقی کے لیے دوسرے عالمی سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ عراق کے صدر ڈاکٹر عبداللطیف جمال رشید نے ملاقات کی ایوان صدر کے مزید پڑھیں

وزیراعظم 8 نومبر کو ایک روزہ دورے پر آذربائیجان جائیں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم 8 نومبر کو ایک روزہ دورے پر آذربائیجان جائیں گے سفارتی ذرائع کے مطابق دورے کے دوران شہباز شریف آذربائیجان کے یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے، اِن تقریبات میں ترکیہ کے صدر رجب مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) سکیورٹی فورسز نے قلات میں آپریشن کر کے بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

یومِ شہدائے جموں کی مناسبت سے آئی ایس پی آرکا نیا نغمہ جاری

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)یومِ شہدائے جموں کی مناسبت سے پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے نیا ملی نغمہ کشمیر ہمارے خوابوں کی تعبیر جاری کر دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نغمے میں اہل کشمیر کی قربانیوں، عزم اور پاکستان سے لازوال وابستگی مزید پڑھیں

بلیو اکانومی ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے .وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلیو اکانومی ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے،حکومت پالیسی کے تسلسل، سرمایہ کاری کے فروغ اور پائیدار بحری ترقی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراج تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قلات میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

صدرِ آصف علی زرداری کا بلوچستان کے ضلع قلات میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے منگل کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ترک وزیرِ خارجہ کی دعوت پر کل ایک روزہ دورے پر استنبول روانہ ہوں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ترک وزیرِ خارجہ کی دعوت پر (کل)پیر 3 نومبر کو ایک روزہ دورے پر استنبول روانہ ہوں گے، جہاں وہ عرب-اسلامی وزرائے خارجہ کے رابطہ اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی مشرف علی زیدی کو وزیراعظم کا ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا تعینات ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے مشرف علی زیدی کو وزیراعظم کا ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا تعینات ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی احسن بھون کو اسلام آ باد بار کونسل ، پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں واضح برتری پر مبارک باد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈیپینڈنٹ گروپ اور اس کے سربراہ احسن بھون کو اسلام آ باد بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں واضح برتری پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ گرین شرٹس نے مزید پڑھیں

آزاد صحافت ایک مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے.وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد صحافت ایک مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے،آزاد، باخبر اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے،اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 43 پیسے اضافہ جبکہ ڈیزل 3 روپے 2 پیسے مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا، مستقبل میں کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا.ترجمان دفتر خارجہ طاہرحسین اندرابی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا تاہم مستقبل میں ہونے والی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہرحسین اندرابی نے جمعہ کو مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کراچی کی بندرگاہوں پر بنیادی ڈھانچے کی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کراچی کی بندرگاہوں پر بنیادی ڈھانچے کی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس ہوا ، نائب وزیراعظم کے آفس سے جمعہ کو جاری مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ تعلقات میں نئی جہتیں، چین کے ساتھ دیرینہ شراکت داری اور سعودی عرب کے ساتھ سٹریٹجک تعاون مزید مضبوط ہو رہا ہے. وزیرخزانہ محمداورنگزیب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات میں نئی جہتیں، چین کے ساتھ دیرینہ شراکت داری اور سعودی عرب کے ساتھ سٹریٹجک تعاون مزید مضبوط ہو رہا ہے، پاکستان میں غیر ملکی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے عوام نے پاکستان کیلئے جو قربانیاں دیں وہ فراموش نہیں کی جا سکتیں.وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملکی ترقی ، عوام کی خوشحالی، دہشت گردی و بدامنی کے خاتمے کیلئے سب کو ساتھ مل کر چلنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام مزید پڑھیں

افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرحد پار دہشت گردی کی اجازت نہیں دیں گے. فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاک-افغان کشیدگی کے دوران قبائلی عوام کی جانب سے سکیورٹی فورسزکی غیر مشروط حمایت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرحد پار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان کے رکن قومی اسمبلی میاں خان بگٹی کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی میاں خان بگٹی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ،وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہونہار طلبہ وطالبات کے لئے لیپ ٹاپ سکیم 2025 ءکا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہونہار طلبہ وطالبات کے لئے لیپ ٹاپ سکیم 2025 ءکا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اے آئی، آئی ٹی، جدید مہارت اورٹیکنالوجیز دنیا میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں، مزید پڑھیں