آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، مدت 5 سال ہوگی، ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی، مجوزہ آرمی ایکٹ کے تحت آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹی فکیشن جاری ہو گا مجوزہ آرمی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے تینوں سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی کابینہ نے پاکستان آرمی ایکٹ، پاکستان ایئر فورس ایکٹ اور پاکستان نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے تمام وزراء کا 27ویں آئینی مزید پڑھیں

اسلام آباد حملے کے بعد سری لنکا ٹیم کا پاکستان میں کھیل جاری رکھنے کا فیصلہ ،سینیٹ میں سری لنکن حکومت اور کرکٹ بورڈ کے حق میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد حملے کے بعد بھی سری لنکا کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں شیڈول میچز کھیلنے کا فیصلہ برقرار رکھاہے جس پر سینیٹ آف پاکستان نے سری لنکن حکومت، کرکٹ بورڈ اور ٹیم کے جذبہ یکجہتی پر مزید پڑھیں

سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح تک ملتوی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10بجے تک ملتوی کردیا گیا جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات،27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے بعدازاں مزید پڑھیں

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے دہشتگرد افغان شہری نکلے، امریکی ساختہ اسلحہ برآمد

پشاور(سٹاف رپورٹر) سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی جبکہ حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد افغان شہری تھے سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کیڈٹ کالج وانا پر حملے مزید پڑھیں

سینیٹ نے اپوزیشن کے احتجاج کے دوران 27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہوا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کر دیے، بل اب آئین کا حصہ بن گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل پاکستان کے آئین کا حصہ بن گیا ہے۔ یہ بل پہلے ہی قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے یوکے کی نیشنل کرائم ایجنسی کے ڈی جی گرائم بیگر کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے)کے ڈائریکٹر جنرل گرائم بیگر نے ملاقات کی جس دوران انسداد منشیات اوراین سی سی آئی اے سمیت مختلف اداروں کے افسران کےلئے تربیتی کورسز مزید پڑھیں

بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کے بعد تاجکستان کے پارلیمانی وفد اپنے وطن واپس روانہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کے بعد تاجکستان کے پارلیمانی وفد اپنے وطن واپس روانہ ہو گیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق وفد کی قیادت وائس سپیکرہاؤس آف ریپریزنٹیٹیوز، تاجکستان عزیز گیوزودا نے کی ۔ وفد مزید پڑھیں

بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کے بعد نیپال کا پارلیمانی وفد اپنے وطن واپس روانہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کے بعد نیپال کے پارلیمانی وفد اپنے وطن واپس روانہ ہو گیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری، ہاؤس آف ریپریزنٹیٹیوز، نیپالہارکا راج رائی کی قیادت میں وفدنے بین مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا، پاک فوج کی آپریشنل کاوشوں اور غلط معلومات سے نمٹنے پر روشنی ڈالی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ڈی جی آئی ایس پی آر کی کانونٹ جیسس اینڈ میری، بیکن ہاؤس اور روٹس سکول سسٹم کے طلبا و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں انہوں نے افواج ِ پاکستان مزید پڑھیں

حالیہ آٹھ آئینی ترامیم وقت کی ضرورت ہیں ،پارٹی کو اپنی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے ممبر کے خلاف کارروائی کا حق حاصل ہے .اسحاق ڈار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )قائد ایوان بالا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نےکہا کہ وہ سینیٹر علی ظفر کا ذاتی طور پر بڑا احترام کرتے ہیں اور وہ ان کے والد کے ساتھ پارلیمنٹ میں طویل عرصہ کام کر مزید پڑھیں

میثا ق جمہوریت میں آئینی عدالت کے قیام کاخواب 19 سال بعد شرمندہ تعبیر ہوا .وزیراعظم محمدشہبازشریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ میثا ق جمہوریت میں آئینی عدالت کے قیام کاخواب 19 سال بعد شرمندہ تعبیر ہوا ہے،افغانستان اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے روکے،فتنہ الخواج اور دشمنان پاکستان کو مزید پڑھیں

سری لنکا خود دہشت گردی کا شکار رہا ہے، سری لنکا کے بہادر عوام نے تمام چیلنجوں پر قابو پایا، انہوں نے ہمیں بہت امید دلائی ہے. عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سری لنکا خود دہشت گردی کا شکار رہا ہے، سری لنکا کے بہادر عوام نے تمام چیلنجوں پر قابو پایا، انہوں نے ہمیں بہت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے بلال فاروق تارڑ کو این اے 66 مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس، پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے پارلیمانی قائد سینئر رہنما اور ممتاز دانشور سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم کیلئے دعائے مغفرت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )ایوان بالا میں پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے پارلیمانی قائد سینئر رہنما اور ممتاز دانشور سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کرائی گئی بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم پربحث مسلسل دوسرے روزبھی جاری، آئینی ترامیم وقت کی ضرورت ہے ، حکومتی اتحادی اراکین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم پربحث بدھ کومسلسل دوسرے روز بھی جاری رہنے کے بعد مکمل ہوگئی،حکومت اوراتحادی جماعتوں کے اراکین نے آئینی ترامیم کو پارلیمان کا مینڈیٹ اور وقت کی ضرورت قرار دیا جبکہ اپوزیشن مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس، اسلام آباد کچہری دھماکہ اور دیگر واقعات میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز اہلکاروں و افسران اور معصوم شہریوں کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایوان بالا کے اجلاس میں اسلام آباد کچہری دھماکہ اور دیگر واقعات میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز اہلکاروں و افسران اور معصوم شہریوں کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل کے رکن احمد میر ہاشم خوری کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس 2025 کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل کے رکن احمد میر ہاشم خوری نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد سے تاجک وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابرزادہ امام علی عبدالرحیم نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں