19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،صدر آصف علی زرداری نے حلف لیا

اسلام آباد(سی این پی)19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا،نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔ایوان صدر میں حلف برادری کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔صدر مملکت مزید پڑھیں

مجھ پر الیکشن میں گڑبڑ کرنے کا الزام بغیر تصدیق نشر کیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آباد(سی این پی) چیف جسٹس پاکستان نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی اسلام آباد سے کہا کہ چار سال ہو مزید پڑھیں

زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،چیف جسٹس نے ان سے حلف لیا

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ 14 ویں صدر پاکستان کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف مزید پڑھیں

رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 12 ارب روپے تک بڑھا دیا گیا

اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی وسیع کرنے مزید پڑھیں

پشاورمیں بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکہ، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی

پشاور(سی این پی) بورڈ بازار کے قریب دھماکے کے باعث 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(سی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو ملک کا 14واں صدر منتخب ہونے پر زرداری ہاؤس جاکر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔ صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں نے صدرکیلئے آصف زداری کے نام کی توثیق کردی

اسلام آباد(سی این پی) مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں نے صدر کے انتخاب کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردی۔ صدر پاکستان کے انتخاب کیلئے اتحادی جماعتوں کی مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار، صدر کو برطرفی کی سفارش

اسلام آباد(سی این پی) سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے برطرف کرنے کی سفارش کردی۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف مزید پڑھیں

ایک ادارے کی بالادستی تسلیم نہیں ، اپنی حدود میں رہو،حالات بنگال جیسےدیکھ رہا ہوں، مولانا فضل الرحمان

لاہور(سی این پی )جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا بلکہ اخلاقی اور فکری بنیاد پر ایک قوم رہنے دیا جائے، ہم ایک ادارے مزید پڑھیں