اسلام آباد(نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، تین روز کے دوران یہ مسلسل دوسری ملاقات ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات مری میں نواز شریف کی رہائش گاہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیو ز رپورٹر) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان ،عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کااعلان کر دیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی کابینہ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل نے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 46,47,48, میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرکارروائی روک دی ہے اور کیس کی سماعت 24 جولائی تک کےلئے ملتوی کردی۔ پیرکودوران سماعت الیکشن ٹریبونل مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت دے دی اور پولیس کو جعمرات تک گرفتاری سے روک دیا اور کہا ہے کہ اگر اس دوران صنم جاوید نے ایک لفظ بھی بولا تو مزید پڑھیں
لاہور(نیوز رپورٹر) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی پولیس نے جناح ہاؤس حملے کے مقدمے میں گرفتار ڈال دی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دہشت گردی کےسب سے بڑے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا، انوسٹی گیشن پولیس مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ گھریلوصارفین کے لیےبجلی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدت کیس میں بری ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نیب کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرکے انہیں باعزت طور پر بری کردیا۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
راولپنڈی(نیوز رپورٹر) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے سے متعلق سوال کے جواب میں اب کیا فائدہ حکومت میں آنے کا، اسٹیبلشمنٹ کو صاف اور شفاف مزید پڑھیں
واشنگٹن(نیوز رپورٹر) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان کو ریاستی ملکیتی اداروں کے انتظامی امور بہتر کرنا ہوں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپوٹرر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ بینچ نے فیصلہ سنایا۔ فل کورٹ بینچ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) رات گئے سپریم کورٹ کی جانب سے مختصوص نشستیں کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنانے کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے ،اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز صبح ساڑھے 9 بجے کے بجائے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)آذربائیجان کے صدر الہام علیوف پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورےپر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نور خان ایئربیس پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنما بغلگیر ہوئے اور گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائے گی۔ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اپنے لوگوں اور املاک کی حفاظت مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس میں حکم دیا ہے کہ ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہیں کیا جائے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلین مزید پڑھیں
کراچی(نیوز رپورٹر) فلور ملز کی جانب سے آج کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) 190 ملین پاونڈ کیس میں پرویز خٹک نے بیان ریکارڈ کرادیا ساتھ ہی بنی گالا اسلام ا?باد کے پٹواری پر جرح بھی مکمل کرلی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اور ایس آئی ایف سی وہی چلا رہی ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(کور ٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کرانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔جسٹس محسن اختر کیانی کے روبرو اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ہائیکورٹ آفس کے نمبر پر مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی جی ایف آئی اے متعارف کرایا مزید پڑھیں