وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہونہار طلبہ وطالبات کے لئے لیپ ٹاپ سکیم 2025 ءکا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہونہار طلبہ وطالبات کے لئے لیپ ٹاپ سکیم 2025 ءکا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اے آئی، آئی ٹی، جدید مہارت اورٹیکنالوجیز دنیا میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں، مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلز ٹیکس فراڈ کرنے والے اداروں، کمپنیوں اور افراد کا تین ہفتوں کے اندر سراغ لگا کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرال کے نظام کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ مزید پڑھیں

پاک بحریہ قومی خودمختاری کو برقرار رکھنے اور میری ٹائم سرحدوں کے ایک ایک انچ کے دفاع کو یقینی بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے. ایڈمرل نوید اشرف

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ پاک بحریہ قومی خودمختاری کو برقرار رکھنے اور میری ٹائم سرحدوں کے ایک ایک انچ کے دفاع کو یقینی بنانے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔بدھ مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی کرم میں کارروائی ، سات بھارتی حمایت یافتہ خوارج جہنم واصل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )سکیورٹی فورسز نے ضلع کرم کے علاقے دوگر میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کے دوران سات بھارتی حمایت یافتہ خوارج جہنم واصلِ کر دیئے ، فائرنگ کے شدید تبادلے میں میڈیکل آفیسر کیپٹن سمیت پاک مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عاطف کا ٹیلی فون

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عاطف نے بدھ کو ٹیلی فون کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ تعاون مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعدوطن واپس روانہ ہوگئے ،بدھ کوریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کو کنگ خالد انٹرنیشنل مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات تزویراتی شراکت داری کے ایک نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں. وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترکیہ کے برادر عوام کو ترکیہ کے یوم جمہوریہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات تزویراتی شراکت داری کے مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بنگلہ دیش کے آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے سرکاری دورہ بنگلہ دیش کے دوران بنگلہ دیش آرمی کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل واکر الزمان سے ڈھاکہ میں آرمی ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری

صدر آصف علی زرداری کی ترکیہ کے یوم جمہوریہ کے موقع پرترک حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترکیہ کے 102ویں یوم جمہوریہ کے پرمسرت موقع پرترک حکومت اور برادر عوام کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن عالمی تاریخ کے ایک اہم لمحے مزید پڑھیں

انسانی ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے عالمی اشتراک کی ضرورت ہے،ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کیلئے قرضے فراہم کرنا مسئلے کا حل نہیں.وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے انسانی ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے عالمی اشتراک کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن ،خوشحالی اور ترقی ہماری ترجیح ہے، جدید ٹیکنالوجی، علم و مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی اقتصادی فورم کے صدر سے ملاقات،پاکستان اور عالمی اقتصادی فورم کے مابین مضبوط روابط کوسراہا

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے درمیان رابطے کیلئے پل کی حیثیت رکھتا ہے،حکومت اقتصادی اصلاحات،مالیاتی نظم و ضبط، سرمایہ کاری، ڈیجیٹل تبدیلی،برآمدات کے مزید پڑھیں

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے دورہ اردن کے دوران اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کی، اردن کے ولی عہد شہزادہ الحسن بن عبداللہ دوئم بھی ملاقات میں موجود تھے، ملاقات کے دوران باہمی مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کی ہنگو میں فتنہ خوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہنگو میں بھارت کے حمایت یافتہ فتنہ خوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک کے امن و استحکام کے دشمن ہیں، ان مزید پڑھیں

ہنگو میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے،ایس پی آپریشنز سمیت 3 پولیس اہلکار شہید،3 اہلکار زخمی

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کے نتیجے میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) آپریشنز سمیت 3 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والے پولیس افسر کی شناخت ایس پی مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں کارروائی ، آٹھ ہندوستانی سپانسر شدہ خوارج جہنم واصل

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائی کے دوران آٹھ ہندوستانی سپانسر شدہ خوارج کو جہنم واصل کردیا۔جمعہ کوآئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی مالدیپ کے صدر ،وزیر دفاع اورچیف آف ڈیفنس فورس سے ملاقات

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا (سی جے سی ایس سی ) نے مالدیپ کے سرکاری دور ہ کے دوران مالدیپ کے صدرڈاکٹر محمد معیزو،وزیر دفاع محمد غسان مامون اورچیف آف ڈیفنس فورس میجر جنرل مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ٹانک میں سکیورٹی آپریشن میں 8 بھارتی حمایت یافتہ خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ٹانک میں سکیورٹی آپریشن میں 8 بھارتی حمایت یافتہ خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 27 اکتوبر کو جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر 27 اکتوبر کو جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر پورے ملک میں صبح 10 بجے مزید پڑھیں