آئی ایم ایف کی اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد(خبر نگار) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2024-25 کے بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں غیرمعمولی تبدیلیاں کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی تجویز پر اراکین پارلیمنٹ کی صوابدیدی ترقیاتی اسکیموں مزید پڑھیں

مجیب الرحمان ویڈیو،تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی، عمران خان کا تفتیش میں تعاون سے انکار

اسلام آباد(خبر نگار) عمران خان آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا اور تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے پوچھ گچھ کیلیے مزید پڑھیں

موجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خان

لاہور(وقائع نگار) پاکستاں تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا سنہ 1971 کے حالات سے کوئی موازنہ نہیں بنتا اور نہ ہی بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب الرحمان ہیں۔علی محمد خان نے مزید پڑھیں

آفیشل ہینڈ ل سے ریاست مخالف ویڈیوکی تشہیر،ایف آئی اے کا بانی پی ٹی آئی سے انکوائری کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ کو خط

اسلام آباد (خبر نگار )ایف آئی اے نے بانیِ پی ٹی آئی سےانکوائری کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد سےرابطہ کرلیا ہے ۔خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے ایکس آفیشل ہینڈل سے ریاست مخالف ویڈیو اور بیانیے مزید پڑھیں

8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکہ مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے۔چیف مزید پڑھیں

درپیش تمام خطرات کو قابل فخر قوم کی مکمل حمایت سے ناکام بنا دیا جائیگا ،کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (خبر نگار) آرمی چیف نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی اور استحکام کو درپیش تمام خطرات کو قابل فخر قوم کی مکمل حمایت سے ناکام بنا دیا جائیگا ،ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9 مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست 4-1 سے مسترد

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی مزید پڑھیں

خاورمانیکاکوتھپڑمارنے پر25ملزمان کےخلاف دہشت گرد ی کا مقدمہ درج

اسلام آباد( کرائم رپورٹر) خاور مانیکا کو تھپڑ مارنے پر پی ٹی آئی رہنماﺅں اور وکلاءسمیت 25ملزمان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق درج مقدمے میں پی ٹی آئی وکلاءنعیم پنجوتھا، علی اعجاز بٹر، زاہد مزید پڑھیں

انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر برطانوی ہائی کمشنر کی تنقید بلا جواز، سپریم کورٹ کابرطانیہ کو خط

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی تنقید کو بلاجواز قرار دے دیا گیا ۔چیف جسٹس سپریم مزید پڑھیں

ملک ریاض اورنیب آمنے سامنے:جو چاہیے ظلم کر لو ۔وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا،سربراہ بحریہ ٹائون

اسلام آباد(خبر نگار)بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض اور نیب آمنے سامنے گئے ہیں،ملک ریاض نے بحریہ ٹائون دفتر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عوامی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہا کہ ملک ریاض وعدہ مزید پڑھیں

جلسہ ملتوی نہ کرتا تو دوسرا سانحہ 9 مئی گلے میں پڑ جاتا ،عمران خان

عدت کیس کا محفوظ فیصلہ نہ سنایا جا سکا ،جج نے کیس ٹرانسفرکرنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا گیا، جس کے بعد جج نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے مزید پڑھیں

بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین و بچوں سمیت 28 جاں بحق

کوئٹہ(نیوز رپورٹر) بلوچستان میں مسافر بس گہری کھائی میں گر جانے سے خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تربت سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ واشک کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوئی۔ مزید پڑھیں

یوم تکبیر جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، پاک فوج

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت کا مزید پڑھیں

رواں سال یوم عرفہ کا خطبہ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعقیلی دیں گے

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے رواں سال حج کے خطبے کی ذمہ داری مسجد الحرام کے امام و خطیب ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی کو سونپ دی تھی۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے دینی امور کے سربراہ و امام کعبہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میںفورسز کی مختلف کارروائیوں میں 27 دہشت گرد ہلاک،جھڑپ میں 7 جوان شہید ہوگئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ جھڑپ میں7 جوان جام شہادت نوش کرگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں 3 مزید پڑھیں

ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور(کورٹ رپورٹر) لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔حیات آباد سے الکوزی خاندان کے افراد کے لاپتا ہونے کے حوالے سے دائر مزید پڑھیں

اسرائیل کی خیمہ بستی پر آگ و بارود کی بارش، 75 فلسطینی جھلس گئے، بچوں کی سربریدہ لاشیں بر آمد

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 35 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی مزید پڑھیں