جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی ،8دہشت گرد مارےگئے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(سی این پی) پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں8دہشت گرد مارے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکورٹی مزید پڑھیں

نواز شریف کے قریبی ساتھی سیف الرحمن کی ریڈ کو ٹیکسٹائل سے پکڑی جانیوالی نان کسٹم گاڑیاں واپس کر دی گئیں

اسلام آباد(سی این پی) قطری شہزادوں کے لئے شکار کے لیے پاکستان منگوائی گئی اربوں روپے مالیت کی 26 سے زائد گاڑیوں کو قطر واپس بھجوانے کے لیے کسٹم انٹیلی جنس نے گاڑیاں اسلام اباد ٹرائی پورٹ پہنچا دی۔ ذرائع مزید پڑھیں

جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف درخواست کی سماعت منسوخ

اسلام آبا د(سی این پی)سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس منسوخ کردیا گیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید مزید پڑھیں

پاک فوج کے عادل فاروق راجہ کو14 اور حیدر رضا مہدی کو12 سال قید کی سزا

راولپنڈی(سی این پی)پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل مکمل، دونوں کو سزائیں سنا دی گئیںاور ان کے ساتھ رینک بھی ضبط کرلئے گئے۔آئی ایس مزید پڑھیں

کویت 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(سی این پی) نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان میں کویت کی جانب سے 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے پاکستان اور کویت کے مابین سرمایہ کاری کے لیے 7 مفاہمتی یادداشتوں مزید پڑھیں

زرداری اور بلاول میں کوئی اختلاف نہیں،پیپلز پارٹی کی وضاحت

کراچی(سی این پی)پیپلز پارٹی نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اختلافات کئی خبروں کی تردید کر دی۔سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (سی این پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرسے امام کعبہ نے پروفیسر ڈاکٹرشیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید نے یہاں جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید کی ملاقات

اسلام آبا د(سی این پی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے ملاقات کی ہے جس میں نگران وزرا انیق احمد، مدد علی سندھی، وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا مزید پڑھیں

عمران خان نے انگلینڈ میں بشری بی بی کے نام پر فلیٹ کا مطالبہ کیا ،ثبوت موجود ہیں ،ملک ریاض

اسلام آباد(سی این پی)بحریہ ٹاون کے چیر مین ملک ریاض نے ایک انٹرویو ر یکارڈ کروا دیا ہے جو ابھی نشر ہو گا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میری بیٹی سے صرف ہیرے جواہرات نہیں بہت کچھ لیا مزید پڑھیں

وزارت عظمیٰ کا لالچ نہیں،سیاست کیلئے جھوٹ نہیں بولتا،نواز شریف

مری(سی این پی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سیاست کے لیے جھوٹ نہیں بولتا۔ سندھ میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار ہم نے شروع کی۔سابق وزیراعظم نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا مزید پڑھیں

انتخابی تاریخ سے صدر و الیکشن کمیشن کی آئین کی خلاف ورزی بے نقاب ہوگئی، جسٹس اطہر

اسلام آباد(سی این پی)عام انتخابات کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر کا اضافی نوٹ سامنے آگیا جس میں کہا گیا ہے کہ 90 روز میں انتخابات کی تاریخ نہ دے کر صدر اور الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل میں عارضی جنگ بندی:معاہدہ طے پا گیا

غزہ(سی این پی) حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں معاہدے کی منظوری کے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن قائد ن لیگ کے گھر پہنچ گئے،الیکشن میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(سی این پی) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن قائد ن لیگ نواز شریف کے گھر پہنچ گئے اور ان سے طویل ملاقات کی ،دونوں رہنماﺅں نے آئندہ الیکشن میں بھر پور تعاون پر اتفاق کیا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل منظور، جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

مشرف کی پھانسی : خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(سی این پی)سابق صدر پرویز مشرف پھانسی کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ کے جج اطہر من اللہ نے کہا کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار ہے۔ادھر وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ خصوصی عدالت کالعدم قرار دینے کے مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف آڈیو لیک اسکینڈل میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل مزید پڑھیں