نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے پاک مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر یوم تشکر کے موقع پر بانی پاکستان کےمزار پرحاضری

کراچی(سٹٍاف رپورٹر)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر یوم تشکر کے موقع پر بانی پاکستان کےمزار پرحاضری دی،پھولوں کی چادر چڑھائ اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

پاکستان کی بہادر اور پیشہ وارانہ مسلح افواج نے دشمن کو میں مؤثر اور بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا . شہباز شریف

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے لیکن اپنے دفاع میں بھرپور جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے ، پاکستان کی بہادر اور پیشہ وارانہ مسلح افواج نے دشمن کو مزید پڑھیں

شاہینوں نے چند گھنٹوں میں دشمن کا غرور اور گھمنڈ پاش پاش کر دیا اب دوبارہ کبھی میلی آنکھ سے ہماری طرف دیکھا تو اس کو پائوں تلے روند دینگے،شہباز شریف

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے شاہینوں نے چند گھنٹوں میں دشمن کا غرور اور گھمنڈ پاش پاش کر دیا، پاکستان کے بھرپور جواب نے طاقت کا توازن تبدیل کر دیا، دشمن کو یہ پیغام دے دیا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول کرلی

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف ایف قرض پروگرام کی دوسری مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت میں پاک افواج کے شہداء کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارتی جارحیت میں زخمی ہونے والے 2 زخمیوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاک فوج کے جوان اسپتال میں زیرِ علاج مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شہباز شریف کا معرکہ حق کے دوران آپریشن ’’بنیان مرصوص ‘‘کی فرنٹ لائن پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)وزیرِاعظم شہباز شریف کا معرکہ حق کے دوران آپریشن ’’بنیان مرصوص ‘‘کی فرنٹ لائن پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے معرکہ حق کے دوران آپریشن مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی کے دوران پاکستان نے بھارت پر حملہ کرنے کے لیے جوہری ہتھیار نصب کرنے پر غور نہیں کیا۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی کے دوران پاکستان نے بھارت پر حملہ کرنے کے لیے جوہری ہتھیار نصب کرنے پر غور نہیں کیا۔ امریکی نشریاتی ادارہ مزید پڑھیں

بھارت کے پاس پانی روکنے کی تکنیکی صلاحیت نہیں ہے۔ عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی مختلف ممالک کی موثر سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ سکائی نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

پاکستان ذمہ دار و امن کا داعی ملک ھے خظے میں دیرپا امن کے لیے ہم مذاکرات کے حامی ہیں ۔ طارق فضل چوہدری

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان ذمہ دار اورامن کاداعی ملک ہے،خطے میں دیرپاامن کےلئے ہم مذاکرات کے حامی ہیں، مسئلہ کشمیرایک بارپھرعالمی ایجنڈے پرنمودارہواہے ،امریکا بھی تسلیم کررہاہے کہ اس مسئلے مزید پڑھیں

“اڑان پاکستان” ترجیحی منصوبہ جات برائے مالی سال 2025-26 پر اجلاس منعقد ۔ احسن اقبال

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت “اُڑان پاکستان” ترجیحی منصوبہ جات برائے مالی سال 26 ۔ 2025 پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ بندی اویس مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی روسی فیڈریشن کونسل چیئرمین ویلنٹینا ماٹویینکو سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن ویلنٹینا ماٹویینکوسے ملاقات کی اور دوطرفہ باہمی تعلقات کو فروغ، پارلیمانی سفارتکاری کو وسعت دینے، امن، تجارت اور علاقائی استحکام،معیشت اور سرمایہ مزید پڑھیں

پاکستان پر بلا اشتعال بھارتی حملوں میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش.آصف زرداری

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پر بلااشتعال بھارتی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر پوری مزید پڑھیں

ٹیکس چوری کرنے والے افراد و شعبوں کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائی جاۓ۔ شہباز شریف

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ٹیکس چوری کرنے والے افراد و شعبوں کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی جائے، ٹیکس چوروں کی معاونت کرنے والے افسروں و اہلکاروں کا بھی کڑا احتساب مزید پڑھیں

شہید ہونے والوں کے لئے شہداء پیکیج اورآپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان. شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) شہباز شریف نےمعرکہ حق کے دوران شہید ہونے والوں کے لئے شہداء پیکیج اورآپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان کیا ہے،معرکہ حق میں شہید مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے فرانس کے وزیر برائے یورپ و خارجہ امور جین نول بیروٹ سے ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے فرانس کے وزیر برائے یورپ و خارجہ امور جین نول بیروٹ سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے فرانسیسی وزیر خارجہ کو اس بات سے آگاہ مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنے پر صدر رجب طیب اردوان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی ایشیا میں حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنے پر صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اس بات مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے مزید پڑھیں

13مئی کو گورنر ہاؤس میں افواج پاکستان سے اظہار تشکر کا جشن ہوگا۔گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری

کراچی(سٹاف رپورٹر)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ منگل 13مئی کو گورنر ہاؤس میں افواج پاکستان سے اظہار تشکر کا جشن ہوگا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بچانے اور بھارت کو ذلت سے دوچار مزید پڑھیں

یہ تاریخی پیش رفت ترکیہ کی قیادت رجب طیب اردوان اور ترک قوم کے مفاہمت ، اتحاد اور استحکام کی طرف گامزن رہنے کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہے۔محمد شہباز شریف

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے کردوں کے گروپ ’’ پی کے کے‘‘ کی تحلیل کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے دہشت سے پاک ترکیہ اور پائیدار امن کے قیام کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں