اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ معرکہ حق کے دوران آرمی چیف سے لے کر ہر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نےمنگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت خزانہ نے متحدہ عرب امارات کے تین بینکوں شارجہ اسلامک بینک، ابو ظہبی اسلامک بینک اور عجمان بینک کے ساتھ پاکستان کی ترقی اور مالی اہداف کی حمایت سے متعلق ورچوئل اجلاسوں کا انعقاد کیا۔ ان اجلاسوں مزید پڑھیں
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )ایوان بالا کے اجلاس میں پیر کو مختلف اہم ترمیمی بل ایوان میں پیش کئے گئے جنہیں قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا گیا۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مزید ترمیم مزید پڑھیں
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )پاکستان نے آپریشن”بنیان المرصوص” میں شاہین میزائل کے استعمال کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد دعوئوں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے بھارتی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر پیر کو چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پر چینی حکام اور چین میں پاکستان کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر پیر کو چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہو گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں
کوئٹہ(سٹٍاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی پیش رفت سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کئے گئے اجلاس میں صوبائی وزیر بخت محمد مزید پڑھیں
کراچی (سٹٍاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق کراچی پہنچنے پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیراعظم مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر 19 سے 21 مئی تک بیجنگ کا سرکاری دورہ کریں گے۔اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دوطرفہ اور علاقائی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے ہفتہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہفتہ کو گوجرانوالہ چھائونی کا دورہ کیا اور معرکہ حق کی کامیابی سے انجام دہی میں افواج پاکستان کے مثالی طرز عمل اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے بلا اشتعال مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں ہماری بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت اور بھرپور عزم سے سرزمین وطن کا دفاع مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت اصلاحاتی عمل کو مکمل طور پر جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے، پاکستان نے معاشی اتار چڑھائو سے نکل کر آئی ایم ایف کے 25ویں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے بھارتی جارحیت کے خلاف شاندار فتح پر مسلح افواج کو خراج تحسین اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جمعہ کو یوم تشکر کے موقع مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےجنگ بندی مفاہمت کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات اور بلا اشتعال جارحیت کے سامنے انتہائی صبر وتحمل کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن کے منہ پر ایسا تھپڑ رسید کیا جو وہ کبھی بھول نہیں سکے گا، بھارت نے ہماری تحقیقات کی پیشکش کے باوجود پاکستان پر حملہ کیا اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)زیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز(ملٹری) کے ہمراہ کمبائنڈ ملٹری ہسپتال، راولپنڈی کا دورہ کیا وزیر اعظم نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص میں زخمی جوانوں اور شہریوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارت نے پھر کوئی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی تو اس سے بھی زیادہ منہ توڑ جواب دیں گے۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی اور فتح پر آج اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے ملک بھر مزید پڑھیں
