بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت کے فاتح قراء اور ججز کا دورہ لاہور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف جج قاری سید صداقت علی (ہلال امتیاز) اور ڈپٹی سیکرٹری مذہبی امور ناصر عزیز خان کے زیر قیادت انٹرنیشنل قراء کرام اور ججز حضرات کا تاریخی عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور کا دورہ، چیئرمین مرکزی رویت ہلال مزید پڑھیں

سلطان احمد چوہدری نے بطور آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور (کرائم رپورٹر)سلطان احمد چوہدری نے بطور انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس اپنا منصب سنبھال لیا۔ وہ اس سے قبل پنجاب میں ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ آپ پولیسنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماتحت عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سول کورٹس اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس (ایسٹ و ویسٹ) کے لیے موسم سرما کی تعطیلات 2025-26 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سکیورٹی فورسز کو ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کی سری لنکا میں دوسرے روز بھی امدادی سرگرمیاں

کراچی(بیورو رپورٹ) سری لنکا میں سائیکلون ’دتواہ‘ سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں امدادی کارروائیوں کے دوسرے روز جہاز پر تعینات Z9EC ہیلی کاپٹر نے کولمبو اور اطراف کے مزید پڑھیں

کراچی گلشنِ اقبال میں کھلے مین ہول میں گرنے والا 3 سالہ بچہ 14 گھنٹے بعد مردہ حالت میں مل گیا

کراچی(بیورو رپورٹ) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد ایک کلو میٹر دور نالے سے مل گئی ہے کراچی کے علاقے گلشن اقبال مزید پڑھیں

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی جزوی ہڑتال، عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور سمیت پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں آج وکلاء کی جانب سے جزوی ہڑتال کی جا رہی ہے ہڑتال پنجاب بار کونسل کی جانب سے وہاڑی میں مقامی وکیل کے مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں مزید پڑھیں

شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر مزید پڑھیں

میئر کراچی نے سارے ادارے اپنے قبضے میں کر رکھے ہیں، کوئی اس شہر کا پرسان حال نہیں ہے. امیر سیاسی جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ میئر کراچی نے سارے ادارے اپنے قبضے میں کر رکھے ہیں، کوئی اس شہر کا پرسان حال نہیں ہے کراچی میں امیر سیاسی جماعت اسلامی کراچی مزید پڑھیں

افغان شہریوں کی جانب سے دہشتگردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بےنقاب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان میں افغان شہریوں کی جانب سے دہشت گردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا، تلہ گنگ سے افغان شہری کی گرفتاری اور اعترافی بیان نے افغان دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا مزید پڑھیں

افغان ہمارے مہمان نہیں، واپس چلے جائیں، دھماکے برداشت نہیں کر سکتے . وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

لاہور(بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان ہمارے مہمان تھے لیکن اب ہمارے مہمان نہیں ہیں، افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود عزت سے واپس چلے جائیں، ملک بھر سے افغان باشندوں مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی سرحد چیمبر آف کامرس سے ملاقات، پشاور کے کاروباری مسائل حل کرنے پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے ملاقات کی، جس میں ایڈیشنل سیکرٹری وزارت صنعت، سی ای او انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ، ایکٹنگ سی ای او سمیڈا اور مزید پڑھیں

پاکستان کا سری لنکا کے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن، این ڈی ایم اے پہلی امدادی کھیپ اور آرمی سرچ ریسکیو ٹیم روانہ کرے گا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستانی عوام کی جانب سے سری لنکا کے سیلاب متاثرین کے لیے یکجہتی کا عملی ثبوت سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سری لنکا کے سیلاب مزید پڑھیں

فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 38ویں بیچ کا کامیاب اختتام، طلباء و طالبات کو پولیسنگ کی تربیت اور آگاہی فراہم

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 38 ویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے مزید پڑھیں

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹونٹی فائنل کے لیے فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز،پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹونٹی فائنل میچ،سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات،سی پی او سید خالد ہمدانی اور مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا آغا خان یونیورسٹی کے ساتھ اسلام آباد میں جدید ٹیچنگ ہسپتال کے قیام پر تعاون کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہفتہ کے روز چیف فیسیلٹیز و ایڈمنسٹریٹو سروسز آغا خان یونیورسٹی عزیز جان سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منور مغل کانفرنس ہال کا افتتاح

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے آج اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ICCI) میں منور مغل کانفرنس ہال کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں کاروباری برادری، تاجران، صنعتکاروں اور چیمبر کے عہدیداران نے مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو نے جان کی پروا کئے بغیر ملک کو ایٹمی قوت بنایا ہے . شرجیل انعام میمن

کراچی(بیورو رپورٹ)سندھ کے سینئر وزیربرائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی 30 نومبر کو 58 سال مکمل کر رہی ہے۔ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اے آئی کے ذریعے دنیا بھر میں خیالات، صلاحیتوں اور وسائل کا اشتراک ترقی کی نئی راہیں کھولے گا .وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ جدید معلوماتی ٹیکنالوجی بالخصوص آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے ذریعے ہم دنیا بھر میں خیالات، صلاحیتوں اور وسائل کا ایسا اشتراک ممکن بنا سکتے مزید پڑھیں